عمران ریاض خان محب وطن پاکستانیوں کا ترجمان ہے، بے لوث پاکستانی ہے، جس کے اندر وطن کی محبت کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے۔ نہ اسے خریدا جا سکتا ہے، نہ ہی ڈرایا یا خاموش کیا جا سکتا ہے۔ دھرتی ماں کا یہ بیٹا وطن کی سالمیت اور خودمختاری کی جنگ میں صف اول کا سپاہی ہے۔
#ImranRiazKhan
نکلو کپتان کے لیے!
إنشاءاللّٰه پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہونے جارہا ہے. آپ اپنے گھروں سے نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں.
آئیں پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد جلسہ میں شرکت کریں۔۔۔۔۔۔
#WeAreComingPMKhan#عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں