کچھ دیر رکیں اور سوچیں۔کتنی محبت ارمان چاہت سے تیار کیا گیا ہو گا۔نفاست۔ مضبوطی ۔ہر چیز کا خیال رکھا گیا ہوگا۔مگر کیا ہوا سب رہ گیا ۔ہمارا بھی یہی ہونا ہے۔لہذا کچھ بناتے ہوئے کچھ کماتے ہوئے یہ خیال لازماً ذہن نشین رکھیں کہ رہ ہی جانا ہے تو حرام سے بچے رہیں گے۔
چک39/4Lتھانہ شاہبھورتحصل وضلع اوکاڑہ
ضعیف بیوہ منیراں بی بی کےگھرداخل ہوکربااثرامدادحسین و ہمراٸیان کا بیوہ پرتشدد۔ رسوں سے باندھ دیا
مقامی پولیس کارواٸی کرنےسےپہلوتہی کررہی ہے
۔RTکرتےجاٸیں تاکہ ارباب اختیارتک بات پہنچےاورمظلوم فیملی کوانصاف مل سکے
@ChParvezElahi
شکریہ میرے پیارے ۔۔ پوری امت کے سر کا بوجھ ہلکا کردیا 😍😍😍 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جو غلام ہے ہمارا وہ امام ہے ۔۔ آپ کے پیروں کی جوتیوں پہ لگنے والی خاک ہماری آنکھوں کا سرمہ ۔۔۔ اس مجاہد کو سلام جس نے کیا رشدی کو ڈھیر ۔۔ یا رسول اللہ ﷺ تیرے چاہنے والوں کی خیر
#مرشد
@MaryamNSharif لو 😂 یہ تو وہی جگہ ہے نکلی🏃 تھی تم جہاں سے 🐒بی بی خود ضمانت پہ ہیں اور وجیر داخلُو کو حکم دے رہی ہیں یہ پاکستان پیارے پاکستانیوں 💔😢
#مرشد