سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے
دیکھنا ہے زور کتنا بازوئے قاتل میں ہے
کیوں نہیں کرتا ہے کوئی دوسرا کچھ بات چیت
دیکھتا ہوں میں جسے وہ چپ تیری محفل میں ہے
⚖️🚨 کیس اپڈیٹ | امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کیس
VOICE OF AL AQIB EXCLUSIVE
امیرِ محترم کی جبری گمشدگی کے خلاف دائر درخواست کی سماعت جسٹس جواد ظفر کی عدالت میں ہوئی۔
تاہم، سماعت کے دوران کوئی خاطر خواہ پیش رفت نہ ہو سکی، اور درخواست پر مزید سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔
تم نے اُسے کھویا ہے جسے پانے کی لوگ دعائیں کرتے ہیں
مگر اب میری دعاؤں میں تیرا نام نہیں آتا
کبھی مانگا تھا تجھے ٹوٹ کر اپنے رب سے
اب تیرا خیال بھی آئے تو دل تجھے مانگ نہیں پاتا
https://t.co/7hpHQVAQaQ
لاہور ہائیکورٹ ‼️
رضوی برداران کیس کی سماعت
خاطر خواہ پیش رفت کے بغیر سماعت کل تک ملتوی
15 اکتوبر سے 16 اکتوبر اور پھر 19 اکتوبر اور اب کل 20 اکتوبر پر کر دی ہے
ہم خاموش ہیں کہ برباد نہ ہو گلشن کا سکون اور نادان سمجھ بیٹھے ہیں کہ ہم قوت للکار نہیں✍️
سکون بھی ہے مگر اضطراب کتنا ہے
کسی کو چاہتے رہنا عذاب کتنا ہے
اب عشق کر ہی لیا ہے تو پوچھتےنہ پھرو
گناہ کتنا ہے اِس میں، ثواب کتنا ہے؟
مجھے تو اپنے سوالات ہی نہ یاد رہے
یہ دیکھ کر کہ وہ حاضر جواب کتنا ہے
جو سب کے سامنے ملتا ہے اجنبی کی طرح
کسے پتہ وہ ہمیں دستیاب کتنا ہے
https://t.co/rP50nonV4e
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ یانبی سلام علیک یا رسول اللّٰہﷺ سلام علیک
اے حرمِ پاک کی سمت سے چلنے والی معطر ہوا!
امت کے سردارﷺ تک ہمارے دلوں کا سلام پہنچا دینا۔
اور عرض کرنا کہ آپﷺ کی چاہت اب اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
سیدنا کریمُٗ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 🫶🏻🫀💫
اللّٰہ رب العزت ہمارے قائدین کو شاندار رہائی عطا فرمائے اور تحریک پر خصوصی کرم فرمائے اور ہماری آنکھوں کو دیدارِ سعد و انس بھائی سے ٹھنڈا کرے ہمارے دلوں کو ان کی آوازسے روشن کرے۔آمین
یارسول اللہﷺالمدد🤲😭نگاہِ کرم فرمائیے میرے حضورﷺ🤲😭😭
ہم بےکس و بدحال ہیں آقا جانﷺ المدد