پنجاب میں ہزار اصلاحات ہو گئیں مگر پولیس کے حالات نا بدل سکے بچے پر اس طرح کے تشدد کی کوئی گنجائش نہی ہے آپ غیر قانونی چیزوں پر سخت ایکشن لیں جرمانے کر لیں مگر یوں مار پیٹ غیر قانونی غیر اخلاقی ہے
پنجاب پولیس کی طرف سے اکثر ایسے واقعات سامنے آتے ہیں
مطیع اللہ جان گولیاں چلنے کے سرکاری ثبوت منظر عام پر لی آئے🚨
مطیع اللہ جان 26 نومبر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کا سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا منظر عام پر لے آئے، جبکہ 27 نومبر کا ڈیٹا ابھی تک غائب ہے جس کو حاصل کرنے کے وقت مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر کو اغوا کر لیا گیا تھا۔
آج میں بھی ٹوئٹر پر ایک ٹرینڈ شروع کرنے جا رہا ہوں، یہ صرف ایک ٹرینڈ نہیں بلکہ جمہور کی آواز کے۔
ریٹویٹ کر کے ہر پاکستانی تک یہ پیغام پہنچائیں اور اس ہیش ٹیگ #ایکسٹینشن_نامنظور پر ایک ٹویٹ لازمی کریں۔
Those who stole the elections and the public mandate are those who are not with Pakistan.
All of you sitting on stolen public mandate are doing the real Anti-Pakistan act!
Have some shame!
بلاول صاحب، آپ اور آپ کے گورنر صاحب تو سب سے بڑے کٹھ پتلی ثابت ہوئے ۔ یاد ہے آپ نے کہا تھا پرائم منسٹر سیلیکٹ ۔ آج وہ جیل سے بیٹھ کر بھی فیصلہ کر سکتا ہے اور آپ لوگ باہر ہو کر بھی صرف کسی کا فیصلہ مان سکتے ہیں۔
یہ ہے عمران خان کا نیا جمہوری خیبرپختونخوا!
جہاں قیادت وراثت سے نہیں، قابلیت اور نظریے سے بنتی ہے!
سہیل خان آفریدی ایک عام کارکن سے وزیراعلیٰ خی��رپختونخوا تک کا سفر!
یہی ہے تحریکِ انصاف کا وعدہ جو نظریے سے مخلص ہو، جو ڈ��ے رہے قیادت اُس کا مقدر ہے!
#عمران_احمد_خان_نیازی
@ImranRiazKhan What's the message behind doing all this , it is loud and clear that agencies & the Holly cows are neutral and treating every party same , not well played
@soldierspeaks Baray kahtay thay hindu sazhashi hota hai , agar kisi ko akal ho yo woh samjhay kay India nay pakistan say apnay 6 jahaz girwa kar pakistan ka woh nuksan kia jo agar india pakistan ki adhi fauj bhi mar daita to na hota. America, India, Israel and one person is destroying pakistan
@ARYSabirShakir Baray kahtay thay hindu sazhashi hota hai , agar kisi ko akal ho yo woh samjhay kay India nay pakistan say apnay 6 jahaz girwa kar pakistan ka woh nuksan kia jo agar india pakistan ki adhi fauj bhi mar daita to na hota. America, India, Israel and one person is destroying pakistan