ہمارے ساتھ پرابلم یہ ہے کہ ہم ایسی باتوں پر ڈٹ جاتے ہیں جن سے ہمیں کوئی لینا دینا نہیں ہوتا اور جہاں ہمیں ڈٹ جانا چاہیے وہاں ہم یا تو بِک جاتے ہیں یا پھر ڈر جاتے ہیں۔✍قاضی مبارک
#ArshadNadeem
@UN@UNPeacekeeping Peaceful protesters in and around Rawalakot are facing heavy gunfire as security forces move to disperse the sit-ins. The situation is extremely tense, and innocent lives are at risk.
Please don’t let Rawalakot suffer in silence. The world needs to know. 💔
#RawalakotBleeds
@UNGeneva@UNTreatyBodies Peaceful protesters in and around Rawalakot are facing heavy gunfire as security forces move to disperse the sit-ins. The situation is extremely tense, and innocent lives are at risk.
Please don’t let Rawalakot suffer in silence. The world needs to know. 💔
#RawalakotBleeds
@UNHumanRights@volker_turk@UN Peaceful protesters in and around Rawalakot are facing heavy gunfire as security forces move to disperse the sit-ins. The situation is extremely tense, and innocent lives are at risk.
Please don’t let Rawalakot suffer in silence. The world needs to know. 💔
#RawalakotBleeds
@UNHumanRights@_AfricanUnion Peaceful protesters in and around Rawalakot are facing heavy gunfire as security forces move to disperse the sit-ins. The situation is extremely tense, and innocent lives are at risk.
Please don’t let Rawalakot suffer in silence. The world needs to know. 💔
#RawalakotBleeds
Peaceful protesters in and around Rawalakot are facing heavy gunfire as security forces move to disperse the sit-ins. The situation is extremely tense, and innocent lives are at risk.
Please don’t let Rawalakot suffer in silence. The world needs to know. 💔
@UNHumanRights
آزاد کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے چھ خصوصی ماہرین کا پاکستان حکومت کو ہنگامی مراسلہ، عوامی ایکشن کمیٹی کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے، 96 مظاہرین کی ہلاکتوں اور 205 افراد پر پابندیوں سے متعلق جواب طلب
جنیوا (سی این آئی نیوز) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چھ خصوصی ماہرین نے آزاد جموں و کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کو دہشت گرد تنظیم قرار دیے جانے، احتجاجی مظاہروں کے دوران مبینہ ریاستی طاقت کے استعمال، ہلاکتوں، گرفتاریوں اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان حکومت کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔
4 ستمبر 2026 کو جاری ہونے والے اس اہم مراسلے کا حوالہ نمبر AL PAK 4/2026 ہے، جس میں پاکستان حکومت سے آزاد کشمیر کی صورتحال، عوامی ایکشن کمیٹی پر پابندی اور احتجاجی مظاہروں کے دوران پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے آٹھ اہم سوالات کے جوابات طلب کیے گئے ہیں۔
مراسلے پر اقوام متحدہ کے چھ خصوصی مینڈیٹ ہولڈرز کی جانب سے دستخط کیے گئے ہیں، جن میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کے دوران انسانی حقوق کے تحفظ، من مانی حراست، ماورائے عدالت ہلاکتوں، آزادی اظہار، پُرامن اجتماع اور انسانی حقوق کے محافظوں کے تحفظ سے متعلق خصوصی ماہرین شامل ہیں۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے اپنے مراسلے میں کہا ہے کہ انہیں موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی ایکشن کمیٹی کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 2014 کے تحت کالعدم قرار دینے کا فیصلہ بین الاقوامی انسانی حقوق کے اصولوں سے مطابقت نہ رکھنے کا خدشہ رکھتا ہے۔ اس بات پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے کہ کمیٹی کو اس کی سیاسی، مزدوروں اور انسانی حقوق سے متعلق سرگرمیوں کے ردعمل میں نشانہ بنایا گیا ہو۔
عوامی ایکشن کمیٹی کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے پر سوالات
مراسلے کے مطابق 5 جون 2026 کو آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے عوامی ایکشن کمیٹی کو انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 2014 کے فرسٹ شیڈول میں شامل کرتے ہوئے کالعدم تنظیم قرار دیا تھا۔ حکام کی جانب سے کمیٹی پر دہشت گردی، انتشار پھیلانے، عوام کو خوف زدہ کرنے اور عدم تحفظ پیدا کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔
تاہم اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس اقدام کی قانونی اور حقیقی بنیاد پر سوال اٹھاتے ہوئے نشاندہی کی ہے کہ آزاد کشمیر اور وفاقی حکومت کے نمائندے ماضی میں عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ باضابطہ مذاکرات کرتے رہے، حتیٰ کہ اکتوبر 2025 میں مظفرآباد معاہدہ بھی طے پایا تھا۔
مراسلے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ 28 مئی 2026 کو چیف سیکرٹری آزاد کشمیر کے دفتر کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے نمائندوں کو 30 مئی کے اجلاس میں شرکت کی تحریری دعوت دی گئی تھی، جس کا موضوع قانون ساز اسمبلی میں غیر ریاستی مہاجرین کی نشستیں تھا۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے اس بات پر بھی سوال اٹھایا ہے کہ کمیٹی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ انتخابی عمل کے آغاز اور 27 جولائی 2026 کو ہونے والے انتخابات کے تناظر میں کیوں کیا گیا۔
مظاہروں کے دوران 96 شہریوں کی ہلاکتوں کا ذکر
مراسلے میں موصول ہونے والی اطلاعات کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ جون 2026 میں احتجاجی مظاہروں کے آغاز سے اب تک کم از کم 96 مظاہرین جبکہ پولیس اور نیم فوجی دستوں کے 6 اہلکار ہلاک ہوئے۔
اطلاعات کے مطابق راولاکوٹ سے مظفرآباد کی جانب مجوزہ لانگ مارچ کو روکنے کے لیے تقریباً چار ہزار پولیس اور نیم فوجی اہلکار تعینات کیے گئے تھے۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس، لاٹھی چارج اور مبینہ طور پر براہِ راست فائرنگ کا استعمال کیا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے۔
مراسلے میں یہ تشویشناک الزام بھی شامل ہے کہ بعض مقتولین کے اہل خانہ کو اپنے پیاروں کی لاشیں وصول کرنے کے لیے ایسی دستاویزات پر دستخط کرنے پڑے جن میں انہیں دہشت گرد قرار دیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کے ماہرین نے واضح کیا ہے کہ پُرامن مظاہروں کو منتشر کرنے کے لیے آتشیں اسلحے کا استعمال نہیں کیا جانا چاہیے اور جان لیوا طاقت صرف اس صورت میں استعمال کی جا سکتی ہے جب کسی دوسری انسانی جان کو لاحق فوری خطرے سے بچانے کے لیے اس کا استعمال ناگزیر ہو۔
70 سے زائد گرفتاریاں، صحافی بھی متاثر
مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ سکیورٹی کارروائیوں کے دوران عوامی ایکشن کمیٹی کے ارکان، حامیوں اور صحافیوں سمیت کم از کم 70 افراد کو گرفتار کیا گیا، جبکہ بعض افراد کے خلاف دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمات بھی قائم کیے گئے۔
اس کے علاوہ انٹرنیٹ اور موبائل فون سروسز کی بندش، کرفیو، ہسپتالوں کی بندش اور زخمی مظاہرین کو طبی سہولیات سے محروم رکھنے کی اطلاعات پر بھی تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
رپورٹ: CNI News
#RightsMovementAJK
@BBCUrdu@cnni@HamidMirPAK@Dawn_News@AzazSyed@WusatUllahKhan
اہلیان کشمیر بدترین تشدد کا نشانہ بن رہے ہیں اور دنیا تماشائی بنی ہوئی ہے
اقوام متحدہ سلامتی کونسل اور دنیا بھر میں نام نہاد انسانی حقوق کی تنظیموں کی خاموشی سوالات پیدا کر رہی ہے
آیا آخری کشمیری کے شہید ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے؟
#Rawalakot
Peaceful protesters in and around Rawalakot are facing heavy gunfire as security forces move to disperse the sit-ins. The situation is extremely tense, and innocent lives are at risk.
Please don’t let Rawalakot suffer in silence. The world needs to know. 💔
#RawalakotBleeds