میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی شرکت میں چینی سرمایہ کاروں سے کراچی میں جدید فائر فائٹنگ نظام اور ڈی سیلینیشن پلانٹ میں سرمایہ کاری پر اہم تبادلہ خیال ہوا۔
@murtazawahab1
New possibilities for progress, energy, and employment are becoming a reality in Thar. Better opportunities are being created for local people.
This change is a practical proof of the Pakistan Peoples Party's developmental vision.
#PPPTransformingThar
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی ضلع سجاول کے صدر اور لائیو اسٹاک، فشریز کے محکموں کے وزیر محمد علی ملکانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی جس میں انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق بریفنگ دی SMTteamSN#🇱🇾#THarBadalRahaHaiPakistan
> *ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن ، *
> یو سی فیوچر کالونی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا۔
> بہتر سڑکیں، صاف ماحول اور کھلی آمدورفت ہم سب کا حق ہے۔ اس کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے۔
> *علاقے کی بہتری - عوام کے ساتھ*
> #SMTTeamSN#UC07FutureColony
ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن خوش آئند قدم ہے۔
شہر کو صاف، کشادہ اور خوبصورت بنانے کے لیے تجاوزات کا خاتمہ ناگزیر ہے۔ انتظامیہ کے اس اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔
#SMTteamSN#UC07FutureCalony
ناجائز تجاوزات کے خلاف کارروائی 💯👍
یہ کاروائی کسی سیاسی جماعت سے منسلک نہیں ہے
یا عوامی مفاد میں ایک انتظامی اقدام ہے 💥
یہ علاقے کا مجموعی حق ہے ہمارا
اس کو سیاست کی نظر نہ کی جاۓ 💥
#SMTteamSN#uc07futurecolony
PPP District Malir official
کراچی: چیئرمین @BBhuttoZardari سے پی پی ضلع سجاول کے صدر اور صوبائی وزیر محمد علی ملکانی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات، حلقہ کے عوامی مسائل اور محکموں کی کارکردگی پر بریفنگ ✌️
#PPP#BilawalHouse#PS88Malir#SMTteamSN
تھر کی ترقی صوبائی خودمختاری، 18ویں ترمیم اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی کامیابی کی روشن مثال ہے۔ آج تھر کا کوئلہ پاکستان کی توانائی، معیشت اور روزگار میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، جبکہ تھر کے نوجوان تعلیم میں بھی نمایاں کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں۔
#TharBadalRahaHaiPakistan