@nabeelkate@RevoltSpire اس سائفر پر حکومت نے ریفرنس بنا کر اس بات ہر مہر لگا دی کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔ کیس یہ بنایا تھا کہ سائفر کا بتا کر غداری اور آئین شکنی کی ہے یہ نہیں کہ سائفر جھوٹ ہے۔
@Wazirza99393056@RevoltSpire اس سائفر پر حکومت نے ریفرنس بنا کر اس بات ہر مہر لگا دی کہ سائفر ایک حقیقت ہے۔ کیس یہ بنایا تھا کہ سائفر کا بتا کر غداری اور آئین شکنی کی ہے یہ نہیں کہ سائفر جھوٹ ہے۔
@hasankhyber وہ ہر سال کی طرح شکار کھیلنے آیا ہے۔ ائر بیس پر شھباز شریف اور عاصم منیر سے ملاقات کی اور رحیم یار خان چلا گیا۔ پٹواریوں کی کہانیاں بھی کمال ہوتی ہیں۔
@ShahzadIqbalGEO اسے ایک اور تناظر میں دیکھیں کہ قطر اکارڈ کیمطابق بگرام ائربیس امریکہ نے رکھنا تھا لیکن امریکی انخلا اور طالبان کی پیش قدمی ایسی ہوئی کہ امریکہ کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اور اس کیبعد روس کا دورہ، امریکہ کو اڈوں سے انکار۔ باجوہ کو رجیم چینج کر کے معافی مل گئی۔ یہ امریکہ کی سزا ہے
@ShahidAslam87 اسے ایک اور تناظر میں دیکھیں کہ قطر اکارڈ کیمطابق بگرام ائربیس امریکہ نے رکھنا تھا لیکن امریکی انخلا اور طالبان کی پیش قدمی ایسی ہوئی کہ امریکہ کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا اور اس کیبعد روس کا دورہ، امریکہ کو اڈوں سے انکار۔ باجوہ کو رجیم چینج کر کے معافی مل گئی۔ یہ امریکہ کی سزا ہے
@AmanAfridi_1 ہر جرنیل آرمی چیف بننے سے پہلے پروفیشنل سولجر کے طور پر ہی مارکیٹ کیا جاتا ہے۔ اسلام سے رغبت ہوتی ہے فوج میں نو نان سینس کی شہرت ہوتی ہے۔ ایک ایک لفظ جھوٹ ہوتا ہے۔
@AhmadHassanArbi اس پلان میں 46 کلومیٹر لمبی جھیل تھی، پانچ بیراج تھے، واٹر ٹریمنٹ پلانٹس تھے، اربن فارسٹ تھا اور راوی کنارے ڈویلپمنٹ تھی۔ اب پٹواریوں کو لگتا یے کہ راوی کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی کاٹنی تھی
@naveedch66 جاہل پٹواری اس پلان میں 46 کلومیٹر لمبی جھیل تھی، پانچ بیراج تھے، ابن فارسٹ تھا اور راوی کنارے ڈویلپمنٹ تھی۔ اب پٹواریوں کو لگتا یے کہ راوی کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی کاٹنی تھی۔
@damasochoo@balochi5252 اس پلان میں 46 کلومیٹر لمبی جھیل تھی، پانچ بیراج تھے، ابن فارسٹ تھا اور راوی کنارے ڈویلپمنٹ تھی۔ اب پٹواریوں کو لگتا یے کہ راوی کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی کاٹنی تھی
@KhanKh42092@balochi5252 اس پلان میں 46 کلومیٹر لمبی جھیل تھی، پانچ بیراج تھے، ابن فارسٹ تھا اور راوی کنارے ڈویلپمنٹ تھی۔ اب پٹواریوں کو لگتا یے کہ راوی کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی کاٹنی تھی
@AbidaAli800600@balochi5252 اس پلان میں 46 کلومیٹر لمبی جھیل تھی، پانچ بیراج تھے، ابن فارسٹ تھا اور راوی کنارے ڈویلپمنٹ تھی۔ اب پٹواریوں کو لگتا یے کہ راوی کی زمین پر ہاؤسنگ سوسائٹی کاٹنی تھی
@JassieAfriday ویسے 2018 میں عجیب دھاندلی تھی کہ آر ٹی ایس بند ہونے سے پہلے نون لیگ کی پچاس نشستیں تھیں جو بڑھ کر 70 ہو گئیں اور پی ٹی آئی کی 125 سے کم ہو کر 108۔