السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ
اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دو،
اور خود بھی اُس پر ثابت قدم رہو۔ ہم تم سے رزق نہیں چاہتے،
رزق تو ہم تمہیں دیں گے۔
اور بہتر انجام تقویٰ ہی کا ہے۔
سورۃ طٰہ، 132
یااللہ تعالیٰ ہم سب کو نماز پڑھنے کی توفیق عطا فرما
آمین ثم آمین یا رب العالمین
جسٹس اعجازلاحسن پانامہ کا فیصلہ کرنے والے بنچ میں شامل تھا اوربعد میں اسے احتساب عدالت کا نگران جج بھی لگایااس کے عین ناک کے نیچے جج ارشد ملک نےاعتراف کیا کہ اسے بلیک میلکر کے میاں صاحب کو سزا دلوائی گئی اعجازلاحسن حق منصفی کھو چکا اسے بھی عہدے سے فارغ کیا جائے۔آواز بلند کیجیئے