اے وطن کی مٹی گواہ رہنا
تجھےہم نے. اپنے ہی ہاتھو لہولہان کیا
اےوطن کی مٹی
تیرے اپنے ہی پاسباں
تیرے وجود کے دشمن ہوئے
اے میرےوطن کی پاک خاک
تیرے محافظوں سے کیسے چھرائیں ہم؟؟
وہ بات اصلحےکی کرتےہیں
تیری خوب صورتی میں رسوائی جڑتےہیں
اے میرے لہو سے تر رہنے والی مٹی
تو گہواہ رہنا
ان ججوں پر تو میرے پاس بڑا مٹیریل ہے اگلے کئی دن مسلسل ان کی دھجیاں اڑا سکتا ہوں مگر کیا خیال ہے اب نارمل موڈ میں جایا جائے ؟
یہ تو وہ جوٹھیں ہیں جو رات کو جس خاتون کے ساتھ شراب پیتے صبح اس کا کیس سنتے ہیں
ان کی تو فلموں کا اتنا ذخیرہ کہ ایک الگ سے جسٹس پورن ہب بنانی پڑے۔
ڈرائیور صاحب، شہباز گل کی گرفتاری کے وقت جس ہاتھ سے اشارے کرکے کہانی بتا رہا تھا۔
تھوڑی دیر بعد اسی ہاتھ پر پایوڈین زیادہ تھوپ کر میڈیا کو وہی کہانی دھر رہا ہے۔
بات مقبولیت کی کرتے ہیں ، اگر عمران نیازی کو پورا پاکستان بھی صادق و امین تسلیم کرے ، اس کے ساتھ کھڑا ہو جائے میں تب بھی اس ملعون کو چور اور خائن ہی کہوں گا ۔
میں واحد شخص ہوں گا جو اس کے خلاف آواز اٹھاتا رہوں گا
کیونکہ یہ فتنہ تھا ، فتنہ ہے اور فتنہ رہے گا
اعلان ختم ہو