السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اپنے سکون کی خاطردوسروں کا سکون برباد کرنیوالے کبھی سکون میں نہیں رہتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمین یارب العالمین
#الصباح_الخیر
خوف وہم کی ایک قسم جو انسان کے اندر پیدا کسی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے ۔
اپنی ناک اور آنکھیں بن�� کریں منہ کے زریعے لمبی لمبی سانس لےاور سانس روک لے اور آہستہ آہستہ ناک کی ایک سائیڈ سےسانس کوخارج کریں یہ عمل ناک کےدوسرےحصےکیلئیےدہرائیں ۔۔
یہ عمل پانچ بار کرنا ہے۔انشاللہ افاقہ ہوگا