پچھلے چار سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کئے گئے اور اب صرف25 ہزار اساتذہ بھرتی کر��ے کی منظوری دی جو آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اقتدار کے بھوکے وزیرِ اعلیٰ کو اندازہ ہی نہیں کہ اساتذہ کس شدید سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs
مارچ 2021 میں اساتذہ کے 11 روزہ احتجاج کے نتیجہ میں پنجاب حکومت نے اساتذہ کو یقین دہانی کروائی کہ جلد از جلد ان کو مستقل کر دیا جائے گا۔
لیکن مستقلی کا عمل تاحال مکمل نہ ہو سکا۔
#حکومت_پنجاب_وعدہ_پورا_کرو#RegulariseSSEsAEOs
@MRaasUpdates
@CMPunjabPK
السلام علیکم،
تمام معزز ایس ایز، آج ہمارے بنی گالہ احتجاج کو ایک سال ہو چکا ہے۔
اس سلسلے میں آج صبح 10 بجے ٹویٹر پر گزشتہ سال کی جدوجہد کو تازہ کرنے کے لیے ٹرینڈ چلائے جائیں گے۔
اس سلسلے میں ہیش ٹیگز درجذیل ہیں۔
#365DaysOfStruggle#RegulariseSSEsAEOs