گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو اتنا شئیر کریں تاکہ اس معصوم بچی کو انصاف مل سکے۔ یہ بحریا ٹاؤن کراچی میں میڈم کومل اور شفقت گیلانی کے ظلم کا نشانہ بنی ہے۔ یہ حرامزادے بگڑے رئیس انسانیت کے نام پر کالا دھبہ ہیں۔ یے ان لوگوں کو شرم نہیں آتی ہے۔ @ImranKhanPTI آپ ہی کحچھ حرکت کرلیں خان جی
@AsadAToor ISI take overs office of CDA in Islamabad. I can also maybe tell you what they ordered for dinner so don't question my intelligence source. - Asad Guswami
تورے تباہ دے
حفظہ نامی ایک غریب محنت کش کی 15 سالہ بچی عسکری ون راولپنڈی میں ایک بااثر خاندان کے گھر کام کرتی تھی جو مورخہ 31/8/21 کو شام 4 بجے پراسرار طور پر لاپتہ ہو گئی اتنے دن گزرنے کے بعد آج تک اس کا کوئی پتہ نہیں
راولپنڈی کی پولیس بھی روایتی سستی کا مظاہرہ کر رہی ہے
1/2
@MashwaniAzhar
ہندوستان کو چاہیے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈہ نیٹورک بند کردے اور ان پیسوں سے اپنے ملک میں لیٹرین بنالے. سالوں کا پھیلایا ہوا تعفن سے گلوبل وارمنگ کا سبب بن رہا ہے.
#IndiaBehindAfghanWar