محترمہ فاطمہ جناح پر ظلم کی داستان
8 جولائ کو انہوں نے ایک شادی میں شرکت کی بلکل صحت مند مگر اچانک
8 جولائ کی رات کو انہیں قتل کردیا گیا
اور حکومت نے اسی وقت انکی موت کو ہارٹ فیلئیر کا نام دےدیا۔
آئیے سچ دیکھیے اور جانیئے اس ویڈیو میں
نہیں میرا بچہ نہیں، ایسے نہیں
ہے مولانا فضل الرحمن کو ہاؤس اریسٹ کر دیا ہے!!
نہیں بچے، ایسے نہیں
تم لوگ خود چونٹیاں ہو تو کیا باقی بھی سب کو ایسے ہی سمجھتے ہو
اگر فضل الرحمن صاحب سچ میں انقلابی اور اینٹی فو... بن چکے ہیں تو پکڑو، ڈالو جیل میں، بناؤ 250 کیسز، بناؤ عـدت کا کیس، مـرواؤ گولـیاں، پھر ہم مانیں گے کہ ہاں فضل الرحمن نے پرانے گـناہوں سے توبہ کرلی ہے اور وہ انقلابی ہوچکا ہے
ہاؤس اریسٹ تو ہمارا گنڈاپور بھی ہے، ہم اُسکو بھی انقلابی نہیں مانتے پھر اسکو کیسے مان لیں
یاد رکھو مافیہ، دوسرا عمران احمد خان نیازی نہیں پیـدا ہوسکتا، وہ نر کا بچہ ایک ہی ہے!!
پاکستانی ڈرامہ سریل در نجات کی کہانی لکھنے والی عمیرہ احمد کون ہے اور اک ڈرامے کے کتنے چارجز لیتی ہے ۔
عمیرہ احمد سیالکوٹ کی ایک لڑکی نے ڈائجسٹ کے صفحات سے سفر شروع کیا اور آج اس کا لکھا ہوا ایک کردار ایک ارب سے زیادہ ویوز لے چکا ہے۔
نام ہے عمیرہ احمد۔ دس دسمبر انیس سو چھہتر کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئیں اور مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی ادب میں ماسٹرز کیا۔ شروع میں ان کی کہانیاں ماہانہ ڈائجسٹوں میں چھپتی رہیں اور کسی کو اندازہ نہ تھا کہ یہی قلم آگے چل کر اردو فکشن کی سب سے بڑی آواز بنے گا۔
آج ان کے نام پینتیس سے زیادہ کتابیں ہیں اور بائیس سے زیادہ ناول ڈراموں میں ڈھل چکے ہیں۔ پیرِ کامل دو ہزار چار میں آیا اور آج بھی کتاب میلوں میں نوجوان اسے ڈھونڈتے نظر آتے ہیں۔ شہرِ ذات اور الف نے ایمان اور خود شناسی کے سوال اس انداز میں اٹھائے جو ڈرامے کی اسکرین پر کم ہی دیکھا گیا تھا۔
ان کا پہلا ڈراما وجودِ لاریب دو ہزار چار میں انڈس وژن پر چلا اور بہترین رائٹر کا ایوارڈ ساتھ لے آیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس ایوارڈ کی تقریب میں اسٹیج پر آ کر انعام لینا ان کی واحد اسکرین پر موجودگی بتائی جاتی ہے۔ اتنی بڑی لکھاری اور کیمرے سے اتنی دوری۔ شاید اسی لیے ان کے الفاظ بولتے ہیں اور وہ خود خاموش رہتی ہیں۔
زندگی گلزار ہے لکھا تو کشف کا کردار گھر گھر کی بحث بن گیا۔ انہوں نے خود ایک انٹرویو میں بتایا کہ کشف ان کے اپنے مزاج سے جنم لینے والا کردار ہے۔ اس ڈرامے پر انہیں دو ہزار چودہ میں پاکستان میڈیا ایوارڈز اور ہم ایوارڈز دونوں میں بہترین رائٹر کا اعزاز ملا۔ میری ذات ذرۂ بے نشاں پر لکس اسٹائل ایوارڈ ملا اور ملال پر بھی بہترین رائٹر کا ایوارڈ ان کے حصے میں آیا۔
سرحد پار بھی ان کا جادو چلا۔ ان کی کتابوں کے ہندی تراجم چھپے اور ان کے ڈرامے بھارتی ناظرین نے بھی دل سے دیکھے۔ بھارتی میڈیا نے ان کے ڈراموں کی پہچان یہ بتائی کہ ان میں مضبوط کردار ہوتے ہیں اور حقیقت کا رنگ ہوتا ہے اور بناوٹی میلو ڈراما نہیں ہوتا۔
عمیرہ احمد اک ڈرامے کا اج کی تاریخ میں ساٹھ سے ستر لاکھ لیتی ہیں اور اس وقت سب سے مہنگی لکھاری بن چکی ہیں ۔۔
اور اب دو ہزار چھبیس کا قصہ سنیں۔ ایک اگست کو اے آر وائی ڈیجیٹل پر درِ نجات شروع ہوا۔ ثاقب خان کی ہدایت کاری اور شہریار منور اور درِفشاں سلیم اور نمیر خان کی اداکاری۔ صرف تئیس اقساط میں ایک اعشاریہ سات ارب سے زیادہ ویوز کا دعویٰ سامنے آیا اور چینل نے اسے نشریات کے دوران سب سے زیادہ دیکھا جانے والا پاکستانی ڈراما قرار دیا۔
بھارت کے شہر حیدرآباد میں مداحوں نے اس ڈرامے کی خصوصی اسکریننگ اور واچ پارٹیاں تک رکھ ڈالیں۔ ایک پاکستانی ڈرامے کے لیے سرحد پار لوگ اکٹھے ہو کر بیٹھیں تو سمجھ لیں کہ بات صرف تفریح کی نہیں رہی۔
شہریار منور کا ابوبکر اتنا مشہور ہوا کہ اداکارائیں تک اپنے شوہروں کا موازنہ ابوبکر سے کرنے لگیں۔ یہ کسی ڈرامے کی کامیابی نہیں ہوتی یہ ایک کردار کا معاشرے میں اتر جانا ہوتا ہے۔
پھر اے آر وائی پر ہی ان کا ایک اور ڈراما کفیل بھی آیا جس میں ثنا سعید اور عماد عرفانی ہیں اور اسے عمیرہ احمد کی تحریر کی واپسی کہہ کر خوش آمدید کہا گیا۔
اصل بات یہ ہے کہ عمیرہ احمد کو یہ مقام شور مچانے سے نہیں ملا۔ تقریبا تین دہائیوں سے ایک ہی ہنر سے لوگوں کو بتاتی رہیں کہ ٹوٹنا گناہ نہیں ہے اور لوٹ آنا کمزوری نہیں ہے۔ یہی بات ہر دور کے دل کو چھوتی ہے اور یہی انہیں زندہ رکھے ہوئے ہے۔
صادق آباد: رخصتی کے بعد دلہن آشنا کے ساتھ فرار
بارات صادق آباد جا رہی تھی، دلہن نے واش روم کے بہانے گاڑی رکوائی اور آشنا کے ساتھ فرار ہو گئی
`دلہا اور باراتی شاہراہ پر تلاش کرتے رہے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی 🫢
"جیل سے رہائی کے بعد حسان نیازی سے ایک ملاقات کروائی گئی ہے ، حسان کی صحت ٹھیک ہے لیکن جیل اور قید اوپر سے ناحق قید بغیر کسی جرم کے وہاں جتنے بھی پی ٹی آئی والے قید ہیں سب معصوم مجبور بے قصور ہیں کئی بے چارے تو وہ ہیں جنہوں نے کبھی الیکشن ہی نہیں لڑنا یہ جو ظلم کررہے ہیں ایک دن تو ہر ظلم کا حساب ہونا ہے ہم بھی اللہ سے دعا کرتے ہیں ظالم کے انجام کے لیے" @Noreen_KhanPK
یہ 84 سالہ سابق امریکی صدر جوبائیڈن کی چند روز پہلے منظر عام پر آنے والی تصویر ہے ،،، وہ امریکہ کا صدر تو رہا ہی لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس نے امریکی سیاست میں 49 سال بہت متحرک طور پر گزارے ،، ،1973 سے 2009 تک 36 سال سینیٹر رہے ،2009 سے 2017 تک 8 سال نائب صدر رہا اور 2021 سے 2025 تک 4 سال امریکہ کے صدر رہے لیکن آپ تصویرمیں دیکھیں کہ یہ شخص ایئرپورٹ پر اپنا بیگ خود اٹھائے جا رہا ہے۔ نہ غیر ضروری پروٹوکول، نہ خدمت گزار، نہ شان و شوکت کا مظاہرہ،نہ ہٹو بچو کی آوازیں ،نہ سیکورٹی والوں کے عام شہریوں کو دھکے ،کچھ بھی نہیں ،اگر امریکہ کا سابق صدر 84 سال کی عمر میں بھی اپنا بیگ خود اٹھا سکتا ہے تو ہمارے حکمرانوں کو معلوم نہیں کیا تکلیف ہے جو پروٹوکول کے بغیر کہیں جاتے ہی نہیں ،پاس پلے ہے کچھ نہیں لیکن کروفر دیکھیں جیسے دنیا سر پر اٹھائی ہوئی ہے ،،،
میری خالہ @Aleema_KhanPK کی نظربندی کا حکم چھ دن پہلے ختم ہو چکا ہے۔ وہ اب بھی جیل میں ہیں۔
ریاست نے انہیں 20 ستمبر کو اپنے ہی "امنِ عامہ" کے قانون کے تحت قید کیا۔ پہلے خود کو 30 دن دیے، پھر مزید 30 دن لے لیے، اور یہ مدت 17 نومبر کو ختم ہو گئی۔ اس کے بعد نہ کوئی نیا حکم آیا، نہ کوئی سماعت ہوئی، اور نہ ہی ان کے خاندان کو ایک لفظ بتایا گیا۔ آج جیل میں ان کا 65واں دن ہے، اور ہمیں کچھ معلوم نہیں کہ ان کی صورتحال کیا ہے یا وہ کس قانون کے تحت قید ہیں۔
یہ کیسا قانون ہے؟ ایسا قانون جو ریاست اپنے لیے خود لکھتی ہے اور جیسے ہی وہ اس کے مطلب کا نہ رہے، اسے نظرانداز کر دیتی ہے۔ انہیں اب قید رکھنا امنِ عامہ نہیں، عاصم منیر کا حکم ہے، اور اس پر عمل کرنے والا ہر افسر اور دو ماہ سے ان کی درخواست پر بیٹھی ہر عدالت اس کی ذمہ دار ہے۔
یہ مضحکہ خیز ہے کہ ریاست ستر برس سے زائد عمر کی ایک خاتون سے اتنی خوفزدہ ہے۔
میرے ماموں @ImranKhanPTI 1,206 دن سے یہ سب جھیل رہے ہیں اور ایک بار بھی نہیں جھکے۔ ہم بھی نہیں جھکیں گے۔
انہیں رہا کرو۔ آج ہی۔
#FreeImranAndFamily
سارا انڈیا اور سعودیہ نوڈلز کھاتا ہے لیکن وہاں ایسے واقعات دیکھنے میں نہیں آتے پاکستان میں جو نوڈلز کی کمپنیاں کام کرتی اُن پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا زیادہ پیسہ کمانے کے چکر میں ناقص نوڈلز بناتی اور بچوں کی زندگی چھین لیتی ہیں انکے خلاف کارروائی لازمی ہونی چاہیے
یہ کوئی امریکہ یا اسرائیل نہیں بلکہ پاکستان کا دل لاہور ہے! 🚨
افسوس کی بات ہے کہ تعلیمی اداروں میں جہاں علم، تربیت، کردار سازی اور اخلاقیات کو فروغ ملنا چاہیے، وہاں ایسی سرگرمیوں کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔ یونیورسٹیوں اور کالجوں کا بنیادی مقصد تعلیم و تربیت ہے، نہ کہ طلبہ کو تعلیم سے دور کرنا۔
سوال یہ ہے کہ ہمارے تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کہاں ہے؟ والدین اپنے بچوں کو بہتر مستقبل کے لیے اداروں میں بھیجتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ تعلیم کے ساتھ اخلاقی تربیت اور اداروں کی ذمہ داری کو بھی یقینی بنایا جائے۔
آخر ہمارے تعلیمی اداروں میں کیا ہو رہا ہے؟ کوئی پوچھنے والا ہے؟ 🤔
آپ لوگو کو بتاؤں!
یہ لوگ ہر روز عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاج کرتے ہیں, اپنے حصّے کا حق ادا کرتے ہیں, ہر کوئی انکی طرح اپنا حق ادا کرے یقین کرے عمران خان بھی رہا ہو جائے گا اور تبدیلی بھی اجائیگی!!
ہمارا مسلہ ہے کہ ہم سوچتے ہیں میرے نکلنے سے کیا فرق پڑےگا!!
@MissXSania بی بی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ آجکل کے مردوں میں بیماریاں ہیں مردوں کو ڈاکٹروں کو چاہئے کہ وہ عورتوں کو تخت مشق بنانے سے پہلے مردوں کا ٹیسٹ کروالیا کریں کے وہ ٹھیک ہیں اور پھر وہ بیویوں کو ٹیسٹوں کی کسوٹی پر رکھنا چاہے کیوں کے آجکل مردوں میں 90% امراض ہیں
@MissXSania@Cure_WithNature ہماری سوسائٹی اس چیز کو تسلیم کرنے کے لیے ابھی تک تیار نہیں کہ مسئلہ مرد میں بھی ہو سکتا ہے
ابھی پچھلے دنوں ایک ویڈیو نظر سے گزری جہاں ایک ڈاکٹر نے کہہ دیا کہ پریگنسی ایک ماہ کی ہے تو وہاں رولا بن گیا کہ شادی کو ہوئے پندرہ دن ہوئے پریگنسی ایک ماہ کی کیسے ہو گی