بھارتی سپر یم کورٹ کے حکم پر بھارتی پارلیمنٹ کے رکن غلام نبی آزاد نے آج مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے لیے وادی کا دورہ کیا۔ دورے کے سری نگر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے 👇
مجھے جیل کے اندر ایک جیل میں رکھا ہوا ھے جو اہلکار میری ڈیوٹی پر مامور ہوتے ہیں ان کو بھی رات کو میری بیرک کے باہر مین گیٹ پر دروازہ بند کرکے بند کر دیا جاتا ہے تاکہ اندر کی معلومات کہیں باہر نہ جا سکے اتنی خوفزدہ ہو چکی ہے یہ حکومت
رانا ثناءاللہ خان
once you get to read the bios of people on twitter and then you still wonder hmaray mulk main itnay fankar hain aur phir bhi is mulk ka yeh haal hai ....lol😂😂😂
@MasifKhanY@DRBASMA12128243 لگا دو پھانسی باقی سب تو ک��ودا پہاڑ نکلا چوہا
عجیب قوم ہو یار تم سب جس بتی کے پیچھے چلا دو چل پڑتے ہو۔ دماغ استعمال کریں
اور اللہ سے ہدایت کی دعا کریں
@DRBASMA12128243 @A__R__88 وڈیو کی فرانزک پر تو موت پڑی ہوئی ہے
اور فون کا ایک دم فرانزک بھی ہوگیا اور سب انفو بھی مل گئی
آپ اگر کلمہ پڑھ کر قسم اٹھا لیں اس بات پر تو میں یقیں کر لوں
اسطرح کا طریقہ زمانہِ جاہلیت میں کفار کا تھا۔ الزام اور غلط کہانیاں کسی سے منسلک کرنا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس ناک خبر ہے
ایم پی اے مسلم لیگ ن ثانیہ عاشق کے والد
محترم طویل علالت کے بعد وفات پاگئے ہیں
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے
آمین
@SaniaaAshiq
ہے مشکل یہاں گزارا کے سب دھوکا ہے
پڑھتے ہیں کلمہ یہ پر منتظرِ موقع ہیں
سمجھتے ہیں پاک وہ جس کے اعمال پسِ پردہ ہوں
کوئی پوچھے تو صحیح ضمیر انکا جاگتا یا سوتا ہے
@piradnan_313 @PmlnToday@AliBozdar6@Moneeb871