الحمدللہ رب العالمین تحریک لبیک پاکستان کے ٹرینڈ پر ورک کرنے والے تمام احباب گو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اللہ پاک سب کو اجر عطا فرمائے،
آمین ثم آمین🤲
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@Khaliddwvg جب ملک میں بڑے سے بڑے مجرموں کو این آر او اور فوری ریلیف مل سکتا ہے، تو ناموسِ رسالت اور فلسطین کے پاسبان حافظ سعد حسین رضوی کو عدالتوں کے سامنے پیش نہ کرنا ریاستی اداروں کے دہری اور متعصبانہ پالیسی کو بے نقاب کرتا ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی ایک طویل جبری اسیری نے ملک کے طول و عرض میں جو اضطراب پیدا کیا ہے، اگر وہ طوفان بن کر نکلا تو کوئی ظالم طاقت اسے روک نہیں پائے گی۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
جبری گمشدگی بلکل نا منظور نامنظورایک سال سے اوپر ہوگیا ہے کوئی پوچھنے والانہیں بیشک تم ہار چکے ہو ☝️اللہ کے عذاب کا انتظار کرو Free Saad Rizvi #ReleaseTLPLeaders
The un-Islamic, inhuman, unconstitutional, illegal, and immoral enforced disappearance of Hafiz Saad Hussain Rizvi is completely unacceptable and intolerable for every conscious Pakistani۔۔!!
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ایک سال تک جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر، ظلم و ستم کے پہاڑ توڑ کر اور ہر طرح کی اذیتیں دے کر بھی یہ بزدل نظام حق کی آواز کو دبانےاور حوصلوں کو جھکانے میں ناکام رہا۔
جھکانےکے خواب دیکھنےوالو! کان کھول کر سن لو۔ ہم پھر اسی جوش وجذبے سےواپس آئیں گے
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
@IzanAttari_4567 نمبر 72
عدالت میں پینڈنگ کیس پاکستان کے قانونی ڈھانچے کی شفافیت کے لیے اہم ہے۔ 3 نومبر 2026ء کو لاہور ہائی کورٹ سے سچے انصاف کی توقع رکھی جاتی ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
فلسطین اور قبلہ اول کے حق میں بلند ہونے والی توانا آوازوں کو قیدِ تنہائی میں ڈالنا صیہونی لابی کو خوش کرنے کا تحفہ ہے۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
قید و بند کی سلاخیں بھی جس کے عزم کو نہ توڑ سکیں،
وہ ہے سفیرِ ختــﷺـــمِ نبـــﷺـــوت و تـــرجمانِ فلسـ«ـــ»ـطین"💙
اے امیدِ امت ، اے رہبرِ حق ، اے جبلِ استقامت ، اے شیر ابنِ شیر ، اے میرے محبوب قائد ، جانم سلطانم آپ پر ہماری زندگیاں قربان 😭
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
پوسٹ نمبر 68
جمہوریت اور قانون کی ترویج کا دعویٰ کرنے والے آج خود قانون کی دھجیاں اڑا*
*رہے ہیں۔ حافظ سعد حسین رضوی کی غیر قانونی گرفتاری نے ریاستی جبر کی تمام*
*حدیں پار کر دی ہیں۔ ہم اس تاریک نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔*
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
Leadership cannot be erased by force or disappearance.
Saad Rizvi and TLP leaders must be produced before the court or released.
Enough is enough.
#ReleaseTLPLeaders
Free Saad Rizvi
اگر سعد حسین رضوی کے خلاف کوئی الزام ہے تو اسے عدالت میں ثابت کیا جائے۔ قانون سے بالاتر کوئی نہیں، لیکن قانون سے ماورا حراست بھی کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ کسی کو غائب رکھنا انصاف کا متبادل نہیں ہو سکتا۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders
ہم لاہور ہائی کورٹ کے جج صاحبان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ تاریخی جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے امیرِ تحریک لبیک پاکستان علامہ حافظ سعد حسین رضوی کی فوری رہائی کا حکم صادر فرمائیں۔
Free Saad Rizvi
#ReleaseTLPLeaders