اب پاکستان کیا کرے گا :
بڑی خوشی سے جرنل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ سے کہا تھا میں ایران سے بات کرکے معاملات کو ٹھیک کرا سکتا ہوں مگر امریکی حملوں نے عاصم منیر کو بھی دھوکہ دے دیا اور وہ اب نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے -
پاکستان واپس آ کر عاصم منیر کو پاکستان عوام ، انکے مخالف ، انکے ساتھ جو جوکر شامل ہیں اور پاکستانی فوج کے اندر سے سخت دباؤ ایگا کے وہ امریکا کی مذمت کریں-- جو وہ نہیں کر سکتے -
دو دن پہلے میں نے لکھا تھا عاصم منیر اپنے عروج پر پھنچ گئے ہیں اور اب راستہ صرف نیچے ہی جاتا ہے امریکا نے عاصم منیر کو دھوکہ دے کر حملہ کر دیا اور وہ بیچ میں لٹک گئے ہیں -
انہوں نے صدر ٹرمپ کو نوبل انعام دینے کا اعلان کرکے اپنے سارے سیاسی اور فوجی اثاثے برباد کر دیے ہیں - عاصم منیر صرف عمران خان کو شکست دینے میں لگے رہے اور ناکام ہو گئے -
ایران کے اسرائیل پر بھرپور جوابی حملے،تل ابیب، حیفہ اور دیگر مقامات کو نشانہ بنایا۔بہادر ایرانی قوم شکست تسلیم نہیں کرے گی،
عالم اسلام کے ممالک اپنے باری کا انتظار کرنے کے بجائے ایران کیساتھ کھڑے ہوجائیں۔
وہ افراد جو پوچھتے ہیں
امداد تو فلسطین نہیں جا رہی
یہ ویڈیو عین الیقین ہے
فَاسْتَبِقُوا الْخَیْرٰت
🔴𝗗𝗼𝗻𝗮𝘁𝗲 𝗡𝗼𝘄 👉
𝗔𝗰𝗰𝗼𝘂𝗻𝘁 𝗧𝗶𝘁𝗹𝗲: Alkhidmat Foundation Woman Wing Pakistan
*Bank AL-HABIB:* 5515008100055601-5
*Swift Code:* BAHLPKKA
📞 *+92 332 4990429*
پی سی بی کا فوڈ برینڈ KFC کے ساتھ معاہدہ کرنا پاکستانیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ حکومت پاکستان اور پی سی بی اس فلسطین دشمن معاہدے کو فوری ختم کرے بصورت دیگر تمام پاکستانی پی سی ایل کا بائیکاٹ کریں۔
#BoycottPSL#HBLPSL9@thePSLt20@TheRealPCB@SaveGazaPK
آج سب اینٹی اسٹبلشمنٹ بنے پھرتے ہیں جب جب حکومت سے نکلتے ہیں یا ہاتھ کچھ نہیں آتا تو اسٹبلشمنٹ کے خلاف ہوتے ہیں مزہ تب ہے جب طاقت ور کے سامنے اُسکے خلاف بات کی جائے منور حسن مرحوم نے فو�� پر بات کی تو ساری زبانیں لٹکائے بولنے لگے مگر جماعت اسلامی نے شٹ اپ کال دی کہ سیاست میں مداخلت نا کرو سیاسی جماعت سے سوال کرنے کا آپکو حق نہیں
جماعت اسلامی کے علاوہ سب اسٹبلشمنٹ کے اشاروں پر ناچ رہے تھے کل بھی آج بھی ۔۔۔
ملاحظہ فرمائیں دوسری قسط PS 124 نیو کراچی۔
9 ہزار ووٹ کس طرح جیتے اور 18 ہزار ووٹ کیوں ہار گئے۔
واضح رہے اس نشست پر کئی اسٹیشنز پر قبضہ کرکے ٹھپے بھی لگے اور بیلٹ بکس بھرے گئے۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
اس سارے گند کے بعد بھی کوئی جماعت اسلامی کو فوج کی B Team اور پیپلز پارٹی اور ن لیگ کو اینٹی اسٹیبلشمنٹ کہے تو سوچے سمجھے بغیر اسکو جاہل اور متعصب ڈکلئر کر دیجیے.
#تھپڑکراچی_میں_بدلہ_کےپی_میں