@RoymukhtarRoy بہترین تحریر میں کٹر سنی ہوں مگر حضرت علی کے فضائل سے انکار گویا اپنی عاقبت خرابہ کرنے والی بات ہے اللّه پاک ہمیں اہل بیت سے محبت کی توفیق عطاء فرمائے آمین
شیر افضل کے ساتھ کیا ہوا، اسکے بھائی کو کیا ہوا، شہباز شریف کیا کر رہا ہے، مریم نے کیا کہہ دیا ہے، اسکی کنیزوں نے کیا کہہ دیا ہے۔ اس سب سے باہر نکلیں اور سب سے پہلے عمران خان اور بُشری بی بی کی رہائی پر توجہ دیں۔ سب سے ضرُوری بات خان صاحب کا جیل سے باہر نکلنا ہے۔
بس ہمارا خان اور بشری بی بی واپس کریں۔ ہماری عورتیں واپس کریں۔ مِلٹری کسٹڈی کے لوگ واپس کریں۔
عمران خان کو رہا کرو۔
#ReleaseImranKhan
#سال_نیا_امید_صرف_کپتان
*خواتین کو سیاست میں آنے سے ڈرانے کے لیے ''ریاست'' نے جمشید دستی کی اہلیہ کے کپڑے پھاڑے لیکن آج عمر ڈار کی بیٹی سامنے آئی اور پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کی۔*
#عورتوں_کو_عزت_دو@TeamPakPower