میری طرف سے آپکو اور فیملی کو عید الاضحیٰ کی خوشیاں ڈھیر ڈھیر مبارک اللّٰہ پاک ہمیشہ خوش اور
مسکراتا رکھے آمین🥰
ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے
عیدالاضحیٰ مبارکــــــــ ھو❤️
#EidulAdha2025