#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا جو شخص رات کو باوضو ہو کر الله کا ذکر کرتے ہوئے سو جائے
اور پھر اگر رات کو کسی وقت اس کی آنکھ کھل جائے تو اس وقت وہ دنیا اور آخرت کی جو بھی بھلائی اللّٰہ سے مانگے ،اللّٰہ تعالیٰ اسے عنایت فرما دیتا ہے۔
(سنن ابو داؤد :5042)
تیری یاد بھی کمال کرتی ہے،
کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ہے،
𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,✍️
*🕊️⃝Happy♥️
@gl_398
اک پل بھی تنھا ھونے نہیں دیتی ،
تیری یاد بھی کتنا خیال رکھتی ہے
اللہ کے ہر فیصلے میں
ایک ایسی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے
جو ہماری سمجھ سے کہیں آگے ہوتی ہے
کبھی وہ کچھ چھین کر ہمیں بچا لیتا ہے
اور کبھی ہماری خواہش سے بھی بہتر عطا کرکے
اپنی رحمت کا احس��س دلا دیتا ہے🥹❤️
@7nStar_
#قومی_زبان #متاعِ_دل
"سنومحبوب کا بدل جانا دراصل پردہ ہے اس کے ذریعے اللہ تمہیں یہ دکھانا چاہتا ہے کہ جس کسک ک�� تم نے اپنی کائنات سمجھا تھا، وہ تو پانی کا ایک حقیر بلبلہ تھا۔
وقت ہے ابھی بھی سنبھل جاٶ
#متاعِ_دل
شَكَوتُ إِلَيْكَ حَالِي بِفَيْضِ مَدَامِعِي
وَجِئْتُ حِمَاكَ وَالذُّلُّ فِيكَ شَفِيعِي
وَقُلْتُ لَعَلِّي أَنْ أَفُوزَ بِنَظْرَةٍ
مِنَ الْمُصْطَفَى تَحْيَا بِهَا أَوْجَاعِي
فَلَا تَحْرِمَنِي يَا سَيِّدِي مِنْ جِوَارِكُمْ
فَحُبُّكُمْ عِنْدِي أَسْمَى مَطَامِعِي
میں نے اپنے آنسوؤں کی روانی کے ساتھ
اے محبوب ﷺ! آپ سے اپنا حال عرض کیا،
اور آپ کے در پر حاضر ہوا
کہ آپ کی بارگاہ میں عاجزی ہی میری شفاعت بن جائے۔
اور میں نے دل میں کہا کہ شاید
مجھے مصطفیٰ ﷺ کی ایک نظر نصیب ہو جائے،
جس سے میرے زخموں کو زندگی مل جائے
اور میرے تمام دکھ مٹ جائیں۔
پس اے میرے سردار ﷺ!
مجھے اپنی قربت سے محروم نہ فرمائیے،
کیونکہ آپ کی محبت
میرے نزدیک تمام آرزوؤں سے بلند تر ہے۔
❤️ ﷺ ❤️
میرے #اللہﷻ⃠⃤᭄
میری بندگی میں ایسا اخلاص بھر دے
کہ میں تیرے لیے جاؤں،
تیرے لیے رکوں،
اور تیرے لیے ہی جیوں۔
#اللہﷻ⃠𖣔
میرا دل تیرا ساجد ہو،
میری روح تیری عاشق ہو،
اور میری آخری سانس
تیرے نام کی امین ہو۔
آمیــــــن🤲🏻✾⃝
الحمدُ للّٰہ! 🤍
وہی رب ہے جو بے شمار نعمتیں عطا کرتا ہے، بے آواز دعائیں سنتا ہے، ٹوٹے دلوں کو سکون دیتا ہے، اور ہر اندھیرے کے بعد امید کی روشنی عطا فرماتا ہے۔
تمام تعریفیں اُس اللہ جلّ شانہٗ کے لیے ہیں جو رحمان بھی ہے، رحیم بھی، اور ہر چیز پر کامل قدرت رکھنے والا ہے۔ 🌿
اللہ کے سوا دنیا میں ��یسی کوئی طاقت نہیں جو انسان سے کچھ چھین لے یا کچھ عطا کر دے، تم جو چاہتے ہو، مانگو اللہ سے، اللہ ہی دے گا اور ضرور دے گا، کیونکہ ہر عطا، ہر محرومی اور ہر نصیب اُسی کے حکم سے ہوتا ہے۔
✨♥_السلام علیکم110صبح بخیر_ ♥✨
#آلِ_محمّد_پر_درودُ_و_سلام ♥️
کشمیر کا بیٹا کشمیریوں کے حقوق کے لیے شہزادوں والی زندگی چھوڑ کر یوں سڑکوں پر احتجاج کر رہا ہے 😍😥
خدا حفاظت فرمائے ہمارے بھائیوں اور بہنوں کی آمین ثمہ آمین
*_`🇧🇫ظلم کی انتہا🚨`_*
*_لاہور ، نوجوان ، مقامی صحافی جب ایوان عدل کے باہر کوریج کررہا تھا تو پولیس والوں نے اس پر سخت تشدد کیا، سر میں ڈنڈے مارتے ہوئے صحافی کو گرفتار کر لیا_*