اے مدینے کے تاجدارﷺ آپکوﷺ
اہل ایماں سلام کہتے ہیں۔۔۔!!
آپکےﷺ عُشّاق آپکےﷺ دیوانے
جانِ جاناںﷺ سلام کہتے ہیں۔
🥀🍃💕 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم 💖
🌷شب بخیر ایمان بخیر 🌷
جو اس وقت آنلائن ہیں اور ان کے فالورز 10ہزار سے بھی کم ہیں وہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ 🔁کریں رات تک 300فالورز کااضافہ کریں پروموشن لسٹوں میں شامل ھونے کیلئے اپنایینڈل مینشن کریں مجھے فالو کریں بیک پکا #BBN#مل��_پرموشن
@1arshd
@1fazl2 @Nysar7 @1fzall
حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ کی عاجزی "
امیر المومنین حضرت سیدنا فاروق اعظم رضی اللہ عنہ نے ملک شام کی فتح کے وقت ایک عام سا لباس پہنا ہوا تھا بعض لوگوں نے اس پر اعتراض کیا آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا، ہم وہ قوم ہیں جسے اللہ عزوجل نے اسلام کے زریعے معزز کیا لہذا ہم کسی دوسری…