بھٹو کو پھانسی لگی تو پیپلز پارٹی کی 40 رکنی ورکنگ کمیٹی میں سے صرف 2 لوگ رہ گئے 38 چھوڑ گئے، جب نواز شریف کو انہوں نے پکڑا تو خواجہ آصف نے کہا میں نے سیاست ہی چھوڑ دی ہے اور نوکری کرنے دبئی چلے گئے، احسن اقبال سعودی عرب چلے گے نوکری کرتے رہے،جاوید ہاشمی
صحافی عمران ریاض خان کے بارے میں بھی پوری معلومات نہیں مل رہی
ایک قریبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وہ زندہ ہے لیکن زنجیر اور قید میں بندھا ہوا ہے۔ حکومت کو شفاف ہونا چاہئے اور اس کے ٹھکانے کے بارے میں معلومات کا تبادلہ کرنا چاہئے۔
آپ کسی صحافی سے اتفاق یا اختلاف کر سکتے ہیں لیکن گرفتاری، تشدد، بلیک آؤٹ کوئی آپشن نہیں اور نہ ہی کسی نے حکومتوں کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیا ہے کہ کون صحافی کہلایا جا سکتاہے اور کون نہیں
#ReleaseImranRiazKhan