کہاں کہاں عمران خان کو یاد کرو گے۔ اُس مردِ مجاہد نے کرونا COVID-19 جیسی آفت کو بڑی حکمتِ عملی سے ہینڈل کیا۔
اِن نااہلوں سے سیلاب مینج نہیں ہو سکا۔
#WakeUpHelp_FloodVictims
ان لوگوں نے پاکستان کے عدالتی نظام کو مزاق بنا دیا ہے۔
ایک سزا یافتہ مجرم جو ملک سے بیماری کا بہانہ کر کے بھاگا ہوا ہے اُس کی تقریر کو کیوں سرکاری ٹی وی اور پرائیوٹ نیوز پر دیکھایا جا رہا ہے۔