@DrMuradPTI@AAKhan11234033 جھوٹوں پر اللہ کی لعنت۔ یہ پاکستان تحریک انصاف کا ورکر اور نایب صدر ہے۔ پیف استاد بھی ہے۔ شرم نام کی کوی چیز مراد راس مین نہیں۔
@DrMuradPTI سیاسی رنگ دے کے پیف جیسے خوبصورت پروگرام کو متنازعہ نا کیا جاۓ
یہی پیف پارٹنر بارہابار حکومتی عہددارن سے اپنے مطالبات کیلے مل چکے ہیں
انا,بغض اور سیاسی مقاصد میں اتنے اندھے ہوگے ہیں کہ آپ کو 27 لاکھ طلباء اور چار لاکھ اساتزہ تک نہیں دیکھائ دے رہیے بس دیکھائ دے رہا تو ہر جگہ ن لیگ
@DrMuradPTI@AAKhan11234033 گھٹیا انسان اور گھٹیا سوچ مراد راس کی۔ اچھا ہمیں یہ بتاو کہ وزیراعلی عثمان بزدار سے 15 ن لیگ کے MPAs نے ملاقات کی تو کیا عثمان بزدار بھی ن لیگ کا beneficiary ہے؟؟؟؟
@DrMuradPTI نالائق وزیر تعلیم مراد راس ان دو تصویروں کو دیکھ اور اپنے گریبان میں جھانک کر بتا تو نون لیگ یا ہے یا ہم ہی عمران خان کے غدار سپاہی ہو تو مراد راس
@DrMuradPTI مراد راس صاحب ہماری آئ ڈی چیک کر لیں دوہزار تیرہ کے الیکشن سے لے کر اب تک پی ٹی آئی کو سپورٹ کیا آپکے بیان کی وجہ سے شدید افسوس ہوا ہم تمام پیف پارٹنر اپنے حلقہ کے ایم پی اے اور ایم این اے کے سامنے احتجاج ریکارڈ کروائیں گے اور آپ سے معافی کا مطالبہ کریں گے. @ImranKhanPTI