عوامی ردعمل کا خوف اور عوام کی آواز کو دبانے کے لئے پاکستان پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں فیسبوک ، ایکس اور تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم پاکستان میں مستقل طور پر بند کرنے کے لیے قرادار جمع کروا دی
کیا یہ اچھا ہوا یا برا
#Ret karo
🌸السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌸
اے پروردگار !!!!
ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!!
🌾صبح بخیر🌾
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ
ٹویٹر سے کمانے کے لیے کم از کم 500 followers ہونا ضروری ھے آئیے ایک دوسرے کو مل کر reach بڑھاتے ہیں اس ٹویٹ کو لائک، ریٹویٹ کرکے مجھے فالو کریں اور اپنا اکاؤنٹ"Mention" کریں
میں آپکو فوراً فالو بیک کروں گا
آپ سب کی پرزور فرمائش پر ہم پیش کر رہے ہیں ہمارے نئے ڈرامہ سیریل "شکار" کا آفیشل گانا "بیدردی اکھیاں" ۔
پسند آنے کی صورت میں اپنی ٹائم لائین پر لازمی شیئر کریں۔
#GreenTV#Shikaar#OST#BedardiAkhiyaan
جن کا تعلق عمران خان کے قافلے سے ہے،وہ اپنا اکاونٹ مضبوط کرنا چاہئے ہیں ، عمران خان صاحب کا دفاع کرنے کے لئے حاضری لگوائیں۔
کمنٹ میں X لکھیں اور ایک دوسرے کے کمنٹ لائک کرکے فالو دیں۔