Some of them stand with Pakistan nd some with India.. what's about the people of Kashmir on both sides.. why not anybody speak on their behalf..
Isn't there is any right of them to survive peacefully .. nobody from kashmir want this war
#IndiaPakistanWar#CeasefireNow
یہ دنیا کے پہلے "دہشتگرد " ہیں جو سفید جھنڈے تھامے ہوئے ہیں۔۔۔۔یہ پہلے "دہشتگرد " ہیں جو پی ایچ ڈی اسکالرز ہیں، معلم ہیں ، صحافی ہیں، انجنیئرز اور ڈاکٹر ہیں۔یہ پہلے "دہشتگرد " ہیں جنھوں نے 80 لاشیں اٹھا کر بھی ایک بھی سرکاری املاک کو ابھی تک ہاتھ نہیں لگایا
Puri Dunia, open up their voices for Kashmiries .. Lekin majal hay ye forces ya ye government TAs sy mas huway hu still killing our people , doing straight fires even killed a 7 year old girl on the door of her home.What they want is totally understood
#RightsMovementAJK
Ye Kashmir ki yazeedi government ny puray Pakistan ki fraooon afwaaj ko hmen marnay k liay bulana hy to ek km kro direct mezail sy attack kro.. ku pesy zaya kr rhy goliyun ko shells k ..
Allah ki lanat ho
Gark ho jaw Tum log b
#RightsmomentAJK#مزاحمت_سے_انقلاب_آئے_گا
#PAKWatch🇵🇰: Today, PAK AUTHORITIES OPENED FIRE on protestors in Rawalakot, Kashmir.
PAK = MILITARY RUNS THE SHOW = 3RD WORLD.
IT'S TIME FOR THE PAK MILITARY GOV'T TO TAKE THE EXIT DOOR.
FREE IMRAN KHAN.
موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر
اگر کشمیر سے آنے والے کسی بھی فرد کو خون (بلڈ) کی ضرورت ہو کھانے پینے میں کسی قسم کی دشواری ہو یا اسپتال میں علاج یا کسی بھی طبی مدد کی ضرورت ہو،
تو براہِ کرم درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں
مہر شہریار
دی والنٹیئرز سوسائٹی (The Volunteers Society)
0306-6723655
#RightsMovementAJK
جو دہشت گردی اور قتلِ عام بھارتی فوج نے پچھلے 38 سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں کیا، آج آزاد کشمیر میں قابض پاکستانی فوج نے اس سے بھی بدتر کیا۔ میرپور میں پاکستانی فوج کا کیا گیا یہ قتلِ عام پاکستان کو بہت مہنگا پڑے گا۔
کشمیر کا پاکستان کے ساتھ رشتہ اب ہمیشہ کے لیے ٹوٹ چکا ہے۔