1. اپنے ہیڈ/پرنسپل صاحب سے سکول لیٹر پیڈ پر لکھوائیں کہ میں فلاں تاریخ سے سکول کا فوکل پرسن ہوں، اور باقاعدگی سے ایکٹیویٹیز پرفارم کرہا ہوں، لہزا اس کا کنووینس الاؤنس جو کہ موسم گرما اور کوویڈ کی چھٹیوں میں کٹا ہے، واپس کیا جائے.
2.سیلری سلپز جب جب ڈیڈکشن ہوئی ہے وہ لگائیں.