امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی مفتی انس رضوی جبری گمشدگی کیس کی سماعت
٭کل 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں ٭
”جسٹس“ جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے!
دعا ہے ﷲ پاک شہزادگان کی حفاظت فرمائے اور جلد شاندار رہائی عطا فرمائے، آمین ثم آمین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
کل بروز پیر 19 اکتوبر 2026 کو لاہور ہائی کورٹ میں امیرِ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی اور ان کے بھائی مفتی انس رضوی کے جبری گمشدگی کیس کی سماعت جسٹس جواد ظفر کے روبرو مقرر ہے۔
ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا ہے کہ ہمارے قائدین کی جبری گمشدگی کو ۔ بار بار سماعتیں ملتوی ہوتی رہیں، جج بدلتے رہے، مگر اب تک کوئی پیش رفت نہیں، اور عدالت سے انصاف کا مطالبہ ہے۔
دعا ہے اللہ پاک دونوں شہزادوں کی حفاظت فرمائے، ان کی جلد اور باعزت رہائی عطا فرمائے، اور انصاف کا بول بالا ہو۔ آمین ثم آمین۔
#ReleaseSaadRizvi #TLP #لاہور_ہائی_کورٹ
نسبتوں کے یہ ��ب اجالے ہیں
چاند جیسے یہ سب کے تارے ہیں
دیکھ کر جن کو دل مچل جائے
میرے رضوی کے وہ دُلارے ہیں
ان کا حافظ ہے جو نگہبان
یہ بلندی پہ اب ہی جائیں گے
نظرِ بد سے خدا بچائے انہیں
کون اس شان کو مٹائے گا
جو سجے ہیں رضوی کی چھاؤں میں
ان کا دشمن خود ہی جھک جائے گا
انس بھائی کے بیان کو سیاق و سباق سے کاٹ کر من پسند رنگ دینے کی کوشش کی گئی چند الفاظ کو اصل گفتگو سے الگ کرکے مطلب بدلنے سے حقیقت نہیں بدل جاتی
بابا جان کے لخت جگر کی بات انہی کی زبانی سنیے اور پھر رائے قائم کیجیے ادھوری باتوں پر پروپیگنڈا کرنے والوں کے لیے اصل مؤقف ہی کافی ہے✊
لاہور ہائیکورٹ: رضوی برادران جبری گمشدگی کیس کی 50 دن کے تعطل کے بعد مقرر ہونے والی سماعت کو ایک دفعہ پھر ملتوی کردیا گیا
جسٹس جواد ظفر رضوی برادران کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت کے دن چُ��ٹی پر چلے گئے
اس سے قبل، جسٹس جواد ظفر رضوی نے کیس کی سماعت کو اپنی چھٹیوں کی بنیاد پر 50 دن کے لیے ملتوی کر چکے ہیں
سربراہ ٹی ایل پی حافظ سعد حسین رضوی اور حافظ انس حسین رضوی ایک سال سے زائد عرصے، 368 دنوں سے جبری گمشدگی کا شکار ہیں
رضوی برادران جبری گمشدگی کیس کی آئندہ سماعت اب 19 اکتوبر بروز پیر کے لیے مقرر کی گئی ہے
ٹی ایل پی قائدین کی بازیابی کے لیے دائر درخواست 6 دفعہ جج کی تبدیلی اور ایک سال گزر جانے کے باوجود مسلسل زیرِ التواء ہے
وہ لوگ جو ہمارے امیر محترم عکس امیر المجاھدین اور اُن کے گھرانے پر زبانیں دراز کر رہے ہیں ہم میں چھپی کالی بھیڑیں ہیں
ہماری اس گھرانے ساتھ ایسی وفائیں ہیں کہ ہم ایسے کوئی سوال برداشت نہیں کر سکتے
رہی بات دلیل دینے کی تو معذرت کچھ لوگوں کے لیے پٹا ہی بہتر ہیں دلیل نہیں 🙏
ہائے وہ انداز دلکش آپ کے وقت بیاں
کیا ہی واللہ دلنشیں سردار تھے بابا میرے
کلام سنتے جائیں بابا جیؒ کا انداز دیکھتے جائیں تو دل سے یہی صدا نکلتی ہے؛
آج وی ساڈے بابا جی دی کیا بات، کیا بات ���️🩹🥹
واللہ بابا جیؒ کا یہ انداز دل موہ لینے والا ہے 🥹❤️🩹
طاقت کے زور پر جتنا بھی ظلم و زیادتی ممکن ہو، کر لیں۔
وہ جذبہ و ولولہ جو بابا جی نے رگ رگ میں پیدا کر دیا ہے، وہی برقرار رہے گا۔
ہم خوفزدہ نہیں، کیونکہ آج ہر لبِ عالم پر یہی نعرہ گونج رہا ہے:
لَبَّیْکَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ
#TLP
محترمہ حالات ایسےنہیں کہ اپنوں کوکٹہرے میں کھڑاکیاجائےمگر آپنے نہایت باریک واردات ڈالتے ہوئےڈائریکٹ بابا جان کےگھرانےپرہی وارکیاہے۔
اپنےکانوں کی کھڑکیاں کھول کر عکس امیرالمجاھدین کاجرات مندانہ جواب خود سنیں اور آئندہ ایساگھٹیافتنہ پھیلانےسےپہلےہزار بار سوچیے گا‼️
@_inkAndinsight
مشکل وقت واقعی اپنےاورپرائےکی پہچان کروادیتاہے۔کیاسمجھاتھاتحریک سےوابستہ ہوکرصرف شہرت اورحلوے ہی ملنےہیں؟
"یہ سفر ہےکوئےجاناں یہاں قدم قدم بلائیں"
اپنی حدمیں رہو،قیادت پرانگلی اٹھانےسےپہلےاپنی اوقات اوراپنی قربانی کاوزن تول لیاکرو۔سوال کرو،فتوےنہ لگاؤ۔وفاداروں کودونوں ہاتھوں سے🫡