Educationist, Motivational Speaker
Former Officer PAF,
Executive Member of APPSMA Hassanabdal,
Director Laurel Home School Hassan Abdal Campus & ADMC Institute.
السلام علیکم! صبح بخیر
ای گیجٹ ایپ میں موبائل فون کی خرید و فروخت کا کاروبار کرنے والے ہر دکاندار کا رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے۔ اس ایپ کا استعمال نا صرف چوری کے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی روک تھام کرتا ہے بلکہ آپ کو قانونی کاروائی سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔
#PunjabPolice#EGadget #YouMatterAlways
خانہ کعبہ کے 109ویں جانشین شیخ صالح الشیبہ انتقال کر گئے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نماز جنازہ آج فجر کے بعد مسجد الحرام میں ادا کی جائے گی ۔ اللہﷻ ،اپنے محبوبﷺ کے صدقے کی جنت الفردوس میں اعلی علیین میں جگہ عطا فرماۓ اور لواحقین محبین کو صبر جمیل عطا فرماۓ۔
Current fertility rate of J&K is below replacement level.
With this dip in fertility, many schools will shut, land prices will stall before a dip, and Kashmiri race will eventually extinct.
ڈاکٹر فرید الدین قادری
ڈاکٹر محمد طاہر القادری
ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
شیخ حماد مصطفیٰ قادری
شیخ احمد مصطفیٰ قادری
19ویں صدی سے علم و عرفان کے سمندر کا ایسا گھرانہ جسکی الحمد للّہ چوتھی نسل سے رشد و ہدایات کا سلسلہ جاری۔
تمام اہلِ اسلام کو رمضان مُبارک، رمضان المبارک کی یہ ساعتیں خوش نصیبی سے میسر آتی ہیں، اپنے آپ کو مستعد کرلیں، اللہ کے حضور تائب ہوجائیں اور زندگیوں کو بدلنے کا ارادہ کرلیں تاکہ یہ مبارک مہینہ جانے سے قبل ہم اپنے دل کی زمین میں سچائی، نیکی، توبہ اور اللہ کی محبت کو داخل کر سکیں۔
#RamadanMubarak #Ramadan #SpiritualJourney
اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کے ماہِ سعید کی آمد مُبارک، اس ماہِ مبارک میں اللہ کی خشیت اور محبت اپنے عروج پر ہوتی ہے، لہذا عبادت و ریاضت، تلاوت قرآن، قیام اللیل اور کثرتِ صدقہ و خیرات کو اپنا معمول بنائیں، اپنے قرب و جوار میں رہنے والوں کا خیال رکھیں تاکہ معاشرے کا ہر فرد ماہِ رمضان اور روزے بہتر انداز میں گزار سکیں۔
#ramadanmubarak #Ramadan #RamadanKareem
شرم آنی چاہیے ان تمام بیوروکریٹس کہ انہوں نے مغل باشاہ جہانگیر کے تعمیر کردہ انار کلی کے مقبرے پر مریم نواز کی یہ تختی لگوائی کہ یہ آرکائیوز میوزیم ہے ۔ اس عمارت میں میوزیم بھی 1925 میں انگریز مورخ گیرٹ Garret نے قائم کیا تھا ۔ بد دیانیتی اور بے شرمی کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
مجھ سے کل کسی نے پوچھا ہے کہ سپریم کورٹ تمام پرانے کیسز ہی لگا رہی ہے تو سانحہ ماڈل ٹاؤن کا کیس کب لگے گا؟؟
میں تو آجکل سپریم کورٹ جاتا نہیں ہوں، کوئی رپورٹر دوست بتا سکتا ہے کہ قاتل شریف خاندان کے خلاف یہ کیس کب ٹیک اپ ہوگا؟؟
فروری 2013 ملتان: ”23 دسمبر 2012 سے فروری 2013ء کے دوران ہم نے اس کرپٹ نظام کے ہر چہرے کو ننگا کر دیا، خواہ کسی نے شرافت کا نقاب اوڑھ رکھا تھا، خواہ کسی نے سیاست کا نقاب اوڑھ رکھا تھا یا کسی نے عدالت کا نقاب اوڑھ رکھا تھا۔“ ڈاکٹر طاہرالقادری
#آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
یہ ہوتی ہے قیادت کہ جس کے ویژن میں اول روز سے آخ تک رتی برابر بھی رد و بدل نہیں ہوا۔ اور ہر گزرتا دن ان کے ویژن پر مہر تصدیق ثبت کر رہا ہے۔
#مہراں_موٹرسائیکل_تے
@Fragran_ce دوستو ! مجھے ابھی میاں نواز شریف کی کال آئی ھے 03270000786 سے ووٹ اور سپورٹ کے لیے کیا کروں اب؟
ویسےیہ والی یکیاں تو فرعونوں کو بھی نہیں آتی تھیں 🤣
یزید+فرعون =[کرپٹ پاکستانی نظام کامفادپرست ٹولہ]اس میں باریوں والےسرفہرست ھیں.پٹواری ازم گلوبٹ ازم پر لعنت 👇 @AfzalSiaal@AqMkw