#میرے_پاکستانیو افسوس کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر قوم سے محبت اور پاکستان کی بہتری پر کام کرنے کا جرم ثابت ہونے پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔
مرشد یہ قوم جتنا بھی آپ پر فخر کرے کم ہے ۔ آپ ڈٹ کر کھڑے رہے کوئی ڈیل نہیں کی یہ جانتے ہوئے یہ فرد جرم عائد کریں گے ۔ ہم کل بھی کپتان کے ساتھ تھے ، آج بھی ہیں اور ہمیشہ رہیں گے ۔
#ایک_اور_1971_نامنظور
#ارشد_شریف_زندہ_ہے
صحافی نے سوال کیا کہ
عمران خان کا نواز شریف کی واپسی پر کیا ری ایکشن ہے؟
خان صاحب کو جیسے ہی ہم نے بتایا وہ ہنسنے لگے اور انہوں نے شیر افضل صاحب کا جملہ کہا،" اب پکا پاکستان وڑ گیا ہے",
نعیم حیدر پنجھوتہ*
@LegacyLeavers_
@its_erm_
'مجھے آپ دیکھیں نا، مجھے آپ چھوڑیں'
(کہنا کیا چاہتے ہو)
😂🙄
'1990 سے لیکر آج تک کتنے سال ہوگئے ہیں 23 سال 😰🙄؟'
گنجے تمھارا حساب کمزور ہے۔۔۔ کیونکہ یہ پورے 33 سال بنتے ہیں بھگوڑے۔
@MaryamNSharif