@mirbehramb@Gov_Balochistan نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اتنا ایماندار انسان ہے کہ اس نے وائس آف بلوچستان کے نام سے ایک جعلی اور غیر رجسٹرڈ NGO بنا کر اتنی کرپشن کی کہ نیب بلوچستان کو 2021 میں انکوائری شروع کرنا پڑی لیکن چونکہ GHQ کا خاص کارندہ ہے لہٰذا جیل میں ڈالنے کی بجائے نگران وزیراعظم بنا دیا گیا ہے
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اتنا ایماندار انسان ہے کہ اس نے وائس آف بلوچستان کے نام سے ایک جعلی اور غیر رجسٹرڈ NGO بنا کر اتنی کرپشن کی کہ نیب بلوچستان کو 2021 میں انکوائری شروع کرنا پڑی لیکن چونکہ GHQ کا خاص کارندہ ہے لہٰذا جیل میں ڈالنے کی بجائے نگران وزیراعظم بنا دیا گیا ہے
حامد میر کہتے ہیں
ایک ہی ہفتے میں غریب بلوچستان پر پنجاب کی جانب سےتین ظلم ایک ساتھ ہوئے ہیں
1 ۔گوادر یونیورسٹی کو لاہور میں شفٹ کرنا جبکہ پہلے سے لاہور میں دوسو یونیورسٹیاں موجود ہے
2 ۔ بلوچستان کی آبادی موجودہ مردم شماری سے ستر لاکھ کم کرنا تاکہ پنجاب کی قومی سیٹے بچھ سکے
Administrator QMC department is corrupt officer . He allowed local contractor, hey Siri authorities for road cutting & taking speed money 💴 🫵🫵🫵🫵
@AdmnQuetta
Requesting from NEB & other departments to take action
@mirlashkari1 خون کو پانی سے دھویا جاتا ھے خون سے نہیں
شدید صدمے میں ہوں
کوئی قبائلی دشمنی نہیں ھے
محض غلط فہمی اور معمولی تکرار پر میرے دونوں بچوں کاضیاع ہوا ھے
امید ھیکہ
فریق دوئم بھی دور اندیشی کا ثبوت دے گا
اللہ پاک سے امید ھے جلد امن کی نوید لائے گا۔
نواب اسلم رئیسانی۔??
خون کو پانی سے دھویا جاتا ھے خون سے نہیں
شدید صدمے میں ہوں
کوئی قبائلی دشمنی نہیں ھے
محض غلط فہمی اور معمولی تکرار پر میرے دونوں بچوں کاضیاع ہوا ھے
امید ھیکہ
فریق دوئم بھی دور اندیشی کا ثبوت دے گا
اللہ پاک سے امید ھے جلد امن کی نوید لائے گا۔
نواب اسلم رئیسانی۔
@AQuddusBizenjo@cs_balochistan@LoveBizenjo143
ضلح آواران کے تحصیل مشکے یونین کونسل نوکھجو شادینزئ کے ندی میں ایک ہی فیملی کے25لوگ دن کے3بجے سے لیکراب تک لاپتہ ہیں جن میں بچے،مرد عورتیں شامل ہیں۔اب تک انکو کوئی مددنہیں پہنچیD/C ،اور A/C سے گزارش ہے کہ ان کی جلد سے مدد کی جائے ۔
سابق سیکریٹری جنگلات رانا خالد نصیر جنہوں نے اپنے 6 بچوں کا سبی کا ڈومیسائل بنا کر محکمہ ایرگیشن میں جونیئر کلرک پر بھرتی کردیا اور ہمارے لوگ دربدر کی ٹوکریں کھا رہے ہیں تمام بھائیوں سے گزارش ہے اس کے خلاف آواز اُٹھائیں۔
#Balochistan