نماز سے بڑی اللّٰہ تعالیٰ کی کوئی عبادت نہیں۔
مومن اور کافر کے درمیان فرق نماز ہے
اللّٰہ تعالیٰ نے نماز کو اپنے محبوب پیغمبروں کی یادگاریں بنا رکھا ہے
#MawlidConference2026
اجلاس بسلسلہ مشاورت تنظیم نو @PAT_officialKPK#29جون2024 4pm
اجلاس میں سابقہ تنظیم پاکستان عوامی تحریک و ممبران شریک ہونگے
منجانب
@Sardaromarpat
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوآرڈینیشن @PATofficialPK
شرکت بروقت ضروری ہے
بمقام
ہجرہ ھاشم علی خان پشاور
@Usman_KhanPAT
کوآرڈینیٹر تنظیم نو
انتقالِ پرملال
ناظم مالیات @TMQ_Peshawar محترم @Khaliq_Chishti صاحب آف باڑہ گیٹ کے سسر دارفانی سے کوچ کرگئے ہیں
اللّٰہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے مرحوم کی کامل مغفرت و لواحقین کو صبرِجمیل عطا فرمائے آمین
رابطہ نمبر برائےتعزیت: 03238866551
@TahirulQadri@MinhajulQuran@IrfaanYousaf
A very successful Parents Teachers Meeting (PTM) held in IQRA Rauzatul School System Meendawah Peshawar. Thanks to all parents.
تمام والدین کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنے قیمتی وقت سے اپنے بچوں اور ہمارے لئے وقت نکالا، سکول تشریف لائے اور ہمیں عزت بخشی
https://t.co/AUOdyWHlYg
Part-2
صاحبزادہ علامہ رضوان الله صاحب ناظم، علامہ محمد وقاص صاحب ناظم دعوت، محمدوقاص صاحب ناظم ممبر شپ، علامہ ریاض الله صاحب ناظم تربیت اور محمدجنید صاحب ناظم حلقات درودپاک ہوں گے
ہم آپ سب معزز حضرات کو ایک عالمگیر اور تجدیدی تحریک @MinhajulQuran میں شمولیت پر مرحبا کہتے ہیں