#خاتم_النبیین_محمدﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر
زندگی کی مثال ہم لوڈو کے دانے سے بھی سمجھ سکتے ہیں، امید تو ہمیشہ چھ کی ہوتی ہے لیکن اگر ایک بھی اجائے تو چلنا پڑتا ہے۔
@sumeer_offical@_Shiza_khan @EA_Khan810 @ms_shaista0 @QueenNK786 @Monj_gool
جمعہ قبولیت کی گھڑی!
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
جمعہ کا دن بارہ ساعت (گھڑی) کا ہے، اس میں ایک ساعت (گھڑی) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت (گھڑی) میں تلاش کرو ۔
(سنــن ابــو داٶد-1048)
ہم پاکستانی قوم کو ریاست مدینہ بنانی ہے عمران خان کو ساتھ لے کر ۔ ہم پاکستانی قوم کو بدلنا ہو گا ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حالات بدل دے گا ۔
قرآن میں ارشاد ہے
یقین جانو کہ اللہ کسی قوم کی حالت اس وقت تک نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنے حالات میں تبدیلی نہ لے آئے ۔
(سورۃ الرعد :11)
رسول اللہﷺ نے فرمایا
بے شک رات میں ایک ایسی گھڑی ہے کہ اس وقت کوئی مسلمان شخص دنیا و آخرت کی جو بھی چیز اللہ سے مانگتا ہے تو وہ اسے وہی چیز عطا فرما دیتا ہے ، اور یہ ہر رات ہوتا ہے ۔
(صحیح مسلم)
If you want Quick Gains 🎈
don't panic and no need to worry.
The best channel is available in the face of #BBN
Retweet, Like & Comment fast 👍🤍
👇🏼
@Zeba_Khn @AyshPPP @Mah_5h_ @Mahnor_1 @Itx__cutiepie @Markazi__ @Bn_gsh2 @ChR71@786Nim@_Sana_G@S_BJ90 @NZPAK_
@M5Waqar
If you want Quick Gains 🎈
don't panic and no need to worry.
The best channel is available in the face of #BBN
Retweet, Like & Comment fast 👍🤍
👇🏼
@Zeba_Khn @AyshPPP @Mah_5h_ @Mahnor_1 @Itx__cutiepie @Markazi__ @Bn_gsh2 @ChR71@786Nim@_Sana_G@S_BJ90 @NZPAK_