بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے نومنتخب چیئرمین شبر بلوچ کو مبارکباد کہتے ہیں اسی امید کے ساتھ طلباء سیاست میں طلباء کے شعوری بنیادوں پر تربیت میں اہم کردار ادا کریں گے اور طلباء تنظیموں کے اتحاد و اتفاق میں بھی کلیدی کردار ادا کریں گے ۔
@BSAC_org@SbRaskoe@NQuddos_NP
نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما میر عبدالخالق بلوچ نے جمعیت علماء اسلام واشک کے ضلعی امیر مولانا نذیر احمد سے ملاقات کی ۔ملاقات میں مردم شماری و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
بلوچستان میں اپنی مرضی کی حکومتیں لائی جاتی ہیں اور ان سے مرضی کے فیصلے کروائے جاتے ہیں
بلوچستان میں منتخب ہو کر آنے والے2002 میں مسلم لیگ ق کے ساتھ تھے،2008میں پیپلزپارٹی کے ساتھ،2013 میں مسلم لیگ ن کے ساتھ اور 2018میں باپ پارٹی میں آگئے، عوام کو حق حکمرانی سے بہت دور رکھاگیا ہے
زمانہ معترف ہے ہماری استقامت کا،
نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی
نہ ہم نے قافلہ بدلا،
راہ الفت میں گو ہم پر بڑے مشکل مقام آئے،
نہ ہم منزل سے باز آ ئے نہ ہم نے نظریہ بدلا،
ایک سرخ سمندر بی ایس او
ہر گھر کے اندر بی ایس او
@ZubairBalochbso
بارکھان: نیشنل پارٹی بارکھان کا خان محمد مری کی اہلیہ اور بچوں کے قتل کے خلاف رکھنی میں احتجاجی جلسہ ہوا جس میں بارکھان امن کمیٹی و دیگر تنظیموں کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی رکھنی کیا۔
#Barkhan#Justiceforkhanmarifamily
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کا وفد چیرمین نصراللہ بلوچ کے سربراہی میں حوران بلوچ و رشیدہ کے والد ماما غفار کا #NP مرکزی سیکرٹریٹ آمد ،14 فروری کو بی بی رشیدہ اور شوہر رحیم بلوچ کے جبری گمشدگی کے خلاف احتجاج کے حوالے سے ملاقات کی، بی ایس او (پجار) اس احتجاج میں بھرپور شرکت کریگی۔
Elhamdulilah, with the help of Pakistani Embassy and Consulate in 🇹🇷, 19 Pakistani 🇵🇰 students have been evacuated from Gaziantep university.
They are now at a safe place in Adana./1/1/
@HamidMirPAK@MaryamNSharif@ZubairBalochbso@NaeemBalochPk
میرا خیال ہے کہ آپ لوگوں کو ایک دوسرے کے اپر انگلی اٹھانے کی بجائے کام کرنا چاہئے۔ اور یہی سیاست اور جمہوریت کا حسن ہے۔
اگر آپس میں ہی لڑتے رہے تو اس کا فائدہ کوئی اور اٹھتا رہے گا۔ڈاکٹر مالک اور اختر مینگل دونوں بلوچستان کے قابل قائدین ہیں۔ دونوں پے ہی شک نہیں کیا جاسکتا۔
Turbat, one can't fail to notice, bears the stamp of Dr Malik’s good-work as CM.Something rare in the engineered govts of a neglected province. People point to roads,Turbut Uni, teaching hospital & other edu & health facilities and say: “Dr Malik did it.”
https://t.co/iXdDgPNUxL