کوھاٹ پی ٹی آئی
آج پی ٹی آئی کا مشاورتی اج��اس ھوا جس میں چیرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی
ڈیڈک چیرمین ضیاء بنگش نے خطاب کیا
صدر تحصیل نواز بنگش نے اپنے خطاب کہا جس کو سیٹی مئیر کا ٹکٹ جاری ھو گا اس کو ہر گلی ویلیج کونسلوں میں تنظمیں خوش آمدید کہتے ھوئے پائیں گے
جب ہم
غلط فہمی اور شتابی کا شکار ہو کر
اپنے محسن کے بارے میں بدگمان ہو جائیں تو عین ممکن ہے کہ اس کا حوصلہ ٹوٹ جائے اور وہ ہمیں اپنے حال پر چھوڑ کر پیچھے ہٹ جائے
جو خود کرتے ہیں وہ دوسروں پر گومان کرتے ہیں
مریم کے جاود ٹونے کا بابا آخر مل گیا 😜
بابا زاید کا تعلق لاھور سے
باپ بیٹی دونوں کا با با 😂 جادوٹونے تین مرتبہ وزیراعظم بنے
ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد کی لیسٹ جاری
امریکہ پہلے نمبر پر ہے
دوسرے نمبر پر پاکستان ہے 🤔
ھم ایک مسلمان ملک ہے اور غیر اخلاقی مواد ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں
کل سے 7لاکھ ویڈیو ختم کی گئی ہیں
6ہزار سے اوپر فیک اکاؤنٹ کو بلاک کیا گیا
#قلمکار
آج ربیع الاوّل کا چاند ہمارے لئے اُس نعمت کی آمد کا پیش خیمہ بنا جس کے طفیل ہمیں زندگی کی تمام نعمتیں اور راحتیں ملیں۔
ایک بار محبت سے آقائے دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
پر درود پاک پڑھیں۔
#قلمکار
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان مؤرخہ 10 اکتوبر بروز اتوار دن 2بجے عشرہ رحمتہ للعالمین ﷺ کے ضمن میں "سیرتُ النبی ﷺ کانفرنس" سے تاریخی خطاب کریں گے۔
جو ہر ضلع میں بڑی بڑی سکرین پر دیکھائی جائی گی
چیرمین کشمیر کمیٹی
شہریار آفریدی کے فنڈ سےویلج کونسل نصرت خیل حلقہ 82 کوھاٹ میں گلی نالی پر کام جاری ہے۔ تحصیل رول صدر نواز بنگش ،عامر جمیل کے کوشش منظور ھوئی
شکریہ pti 💪 یہ گلی پہچلے 70سال سے نہیں ھوئی تھے
@ShehryarAfridi1
ن لیگ میں نیچے سطح تک کرائی اختلاف نہیں 🦁
آج بہاول پور میں ورکرز کنونشن میں پارٹی ورکرز اور عہداران دو حصوں میں تقسیم ھو گئے
م اور ش کے درمیان
جنڈوں کے ڈانڈے کا آزادانہ استعمال ھوا 😜
#قلمکار