@KhosoKhan4 بڑے افسوس کی بات ہے آپ جیسے لوگ اس طرح کی گفتگو کرتے ہیں عمر کے حساب سے آپ کو زیب نہیں دیتا مونس الٰہی ایک حقیقت کا نام ہے جس کی وجہ سے پی ڈی ایم کی سیاسی جماعتوں کا جنازہ نکل چکا ہے
@stirrups69@mooniselahi آپ کی سوچ پٹواریوں والی ھے لیکن افسوس کہ آپ پاکستانی بن کر دیکھیں تو ھر جگہ پر پنجاب حکومت کام کر رہی ہے پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کیا گیا ہے سیلاب زدگان کے حوالے سے بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں چوہدری پرویز الٰہی صاحب نے کوئی کسر نہیں چھوڑی ھر جگہ پر امدادی سامان
@NaveedaMustans2 @mooniselahi آپ کی سوچ اپنی جگہ پر ھے لیکن پنجاب میں ترقیاتی کاموں پر کام شروع ھو گیا ھے میڈیکل یونیورسٹی سے ھر طرح کی سہولت فراہم کرنے میں لگے ہوئے ہیں میڈیکل کالج ھسپتال سب پر کام ھو رھا ھے
@MaharShaukat@mooniselahi آپ کی رائے کا احترام کرتے ہیں اور انشاء اللہ اس کے اوپر بڑی سنجیدگی کے ساتھ کام ھو رھا ھے پنجاب حکومت اپنی پوری توجہ دیں رھی ھے بہت جلد کنڑول ھو جائے گا چوہدری پرویز الٰہی صاحب دن رات اسپتالوں کو ٹھیک کرنے میں لگے ہوئے ہیں
@Hameed_ullah111@mooniselahi حقیقی آزادی کے لیے قربانی دینی پڑے گی سڑکوں کو بند کرنا اچھی بات نہیں ہے لیکن تکلیفوں کے بعد ھی سکون ملتا ہے تھوڑا سا انتظار کریں انشاء اللہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
@BadarSh64122276@mooniselahi آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ اسپتالوں میں ایمرجنسی میں دوائی فری ھے پہلے سے زیادہ سہولیات فراہم کی جا رہی ہے آنکھوں کا علاج کروا لیں سب کچھ نظر آئے گا
@farru2018 @mooniselahi آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سب سے اھم کام بی اے تک تعلیم فری کر دی گئی ہے عام آدمی کے لیے بہترین اقدامات کیے جا رہے ہیں آپ پٹواریوں کی سوچ بریانی کی پلیٹ پر ختم ہو جاتی ہے اس لیے کچھ نظر نہیں آ رہا
@mooniselahi نااہل لیگ چور دروازے سے عوامی خدمت نہیں ان کے وسائل کو لوٹنے کے لئے اقتدار میں آئی ہے اور پی ڈی ایم میں موجود باقی پارٹیاں اپنی حد سے بھر کر لوٹ مار میں مصروف ہیں!
نااہل حکومت کی خطرناک صحت پالیسی سے عوام کی زندگیوں کو شدید خطرہ۔ملک میں 48 ملٹی نیشنل دوا ساز اداروں میں سے 26بند،مزید بند ہونے کی تیاری میں۔ضروری و معیاری ادویات مہنگی و نایاب۔حکمرانوں کی ترجیح اقتدار بچانا ہےنہ کہ عوام کی زندگیاں بچانا۔قومی مسائل کا علاج، نااہل حکومت سے نجات!
نیوزی لینڈ کے خلاف سیمی فائنل میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کیلئے نیک خواہشات. اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ پاکستانی ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرے۔یقین ہے کہ آج پاکستانی کھلاڑی قوم کی امیدوں پر پورا اتریں گے۔ قومی کھلاڑیوں کا جذبہ اور جنون جیت کی نوید دے رہا ہے۔
#PakvsNz