میرپورخاص سرہندی ہاوَس پیپلزپارٹی کلچرل ونگ میرپورخاص ڈویژن کے صدر پیر مزمل جان سرہندی سے سمیرا بلوچ ڈپٹی میئر میرپورخاص نے ملاقات کی اور پیپلز کلچر ونگ میرپورخاص ڈویژن کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
@BBhuttoZardari@Qasimsoomro@LiaquatShahani@PirMuzamil@msumerabaloch
HYDERABAD: With the efforts of Special Assistant to Chief Minister Sindh for Food Department Abdul Jabbar Khan and Faisal Abdul Jabbar Khan, The work of Paving Blocks is underway in various streets of Village Adal Noonari UC-95 PS-62 Constituency.
#AbdulJabbarKhanUpdates
*12 ربیع الاول کے حوالے سے مقامی علماء کرام کے وفد کی ایم پی اےآفس گلشن معمار میں ایم پی اے علی احمد جان
@aliahmed_ppp
سے ملاقات ایم پی اے صاحب نے کہا یہ ایک انتہائی خوشی اور محبت جذبے کا دن ہے ہمیں بھرپور انداز میں منانا
چاہیے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
سندھ حکومت نے آنے والے ممکنہ سپر فلڈ کو سامنے رکھتے ہوئے ہر سطح پر ہنگامی اقدامات کیے ہیں،
وزیراعلیٰ سندھ نے خود گڈو اور سکھر بیراج سمیت حساس بندوں کا معائنہ کیا ہے،
ہماری سب سے پہلی ترجیح انسانی جانوں، مویشیوں اور بیراجوں کی حفاظت ہے،
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن
تیمرگرہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل ہمایون خان نے تیمرگرہ ہاؤس میں سابق امیدوار قومی اسمبلی این اے-7 عالم زیب ایڈوکیٹ کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی میں شرکت کی۔ اس موقع پر مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی گئی۔
یہی پہچان ہے عوامی لیڈر کی,
جب لوگ اپنی مرضی سے اپنے نمائندے کی تصویر دکانوں اور ٹھیلوں پر لگائیں تو سمجھ لیں کہ اس نے خدمت کے جذبے سے عوام کے دل جیت لیے۔
کاشف شورو بھٹو کے مشن کا سچا علمبردار
#HyderabadMayor@KashifShoroPPP
Tando Allahyar:As every year, PPP District Deputy Information Secretary Rajoo Thakur, along with Mehboob ali Pitafi,set up a reception camp for the pilgrims coming to the 640th annual fair of Shri Ramapir,providing arrangements for accommodation, medical facilities,and security.
پاکستان پیپلزپارٹی کے نوجوان رہنماء راول شرجیل میمن نے پاکستان پیپلزپارٹی کے منشور عوام کی خدمت اولین ترجیح کے تحت #PS61 کی یوسی 80 میں 15 ہزار اسکوائر فٹ پیور بلاک اسکیم کا افتتاح کردیا جو مقامی لوگوں کے لیئے باعثِ فخر ہے۔
❤️🖤💚
@BBhuttoZardari@sharjeelinam@rawalsharjeel
اس وقت ملک خطرناک سیلاب کو لپیٹ میں ہے، یہ وقت ایک قوم ہونے کا ہے نہ کے سیاسی طنز و طعنے کا، اس وقت ہم مشکل وقت میں اپنے ملک کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ہمارے ملک کو اس خطرناک سیلاب سے محفوظ فرمائے آمین،
@MirBabarLoond
1/2
عوامی میئر حیدرآباد جناب کاشف علی شورو صاحب کی ہدایت پر پھلیلی پل کی اسٹریٹ لائٹس روشن کر دی گئی ہیں، تاکہ 12 ربیع الاول، عید میلادالنبی ﷺ کے بابرکت موقع پر شہر منور ہو۔
@KashifShoroPPP
اس وقت ملک خطرناک سیلاب کو لپیٹ میں ہے، یہ وقت ایک قوم ہونے کا ہے نہ کے سیاسی طنز و طعنے کا، اس وقت ہم مشکل وقت میں اپنے ملک کے لئے دعاگو ہیں کہ اللہ پاک ہمارے ملک کو اس خطرناک سیلاب سے محفوظ فرمائے آمین،
@BBhuttoZardari@MirBabarLoond@FaryalTalpurPk@AseefaBZ
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پ پ پ بلوچستان کی نئی صوبائی کابینہ کے اراکین کی ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پ پ پ بلوچستان کے صدر سردار محمد عمر گورگیج، جنرل سیکریٹری ربانی کاکڑ اور سیکریٹری اطلاعات ظہور بلیدی نے ملاقات کی
@BBhuttoZardari