موصوف الیکشن کے بعد جن دو سیٹوں سے جیتے تھے وہ دونوں بری طرح ہار گئے جن چارسیٹوں کا رولا پانچ سال ڈالا وہ بھی ن لیگ کے پاس ھیں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار آئ ایم ایف سے 15ارب ڈالر قرضہ کی اپیل کی ہے
ملک تباہی کی طرف گامزن ہے
خواجہ آصف
@KhawajaMAsif@Atifrauf79@ZeshanMalick
@SidrahMemon1 after murdering people by denying them medical facilities in PKLI, this psychopath goes on to enjoy his shit filled life.. even more amazing someone would marry their daughter into this shit family
نیب کے بنائے کیسز میں تعجب ضمانت پر نہیں گرفتاریوں پر ہے۔
نیب کے کیسز دیکھ کر لگتا ہے ہم پاکستان میں نہیں بلکہ افریقہ کے کسی جنگل میں رہتے ہیں
سینئر صحافی مجیب الرحمان شامی نے نیب کی کلاس لے لی۔
“جس جرات کے ساتھ اسحاق ڈار نے مشکل ترین حالات میں اکانومی کو سنبھالا اور آگےلے کر گیا،کوئی اور ملک ہوتا تو اسے ایوارڈ دیئے جاتے اور یہاں اس پر جھوٹے کیس بنائے گئے۔آئی ایم ایف کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اسحاق ڈار نے بات کی۔اپنی شرائط پر ان سے پروگرام کیا۔” سینیٹر جاوید عباسی صاحب
"بے شرم آدمی یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے" کہنے والے سلیکٹڈ کی بزدار حکومت ایک، ایک کروڑ مالیت کی بسیں سات، سات لاکھ میں سکریپ کے طور پر بیچ رہی ہے.
یہ ہوتی ہیں عجب کرپشن کی غضب داستانیں
Niazi kutta bhonkanay k ilawa kuch na ker sakta hay lanti. Sale kashmir and purchase khosa chief unjustice harrami. Bajwa and imran chore destroyed Pakistan and business of Pakistan nation. Ckickout imran from Pakistan government and put to jail for the first time accountabilty
نیب کو آج بھی چیلنج کرتا ہوں 1993 سے لے کر آج تک ایک روپے کی کرپشن ثابت کر دے
حکومت پہ تنقید کرنا ہمارا جمہوری حق ہے اس سے ہمیں کوئی نہیں روک سکتا
احسن اقبال
بے شرم آدمی یہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے
بنام سرکار
بزدار سرکار ایک کروڑ کی بس سات لاکھ میں سکریپ کے طور پر بیچ رہی ہے. ن لیگ کے خلاف بےنامی خبر پر نوٹس لینے والی نیب کیا اس پر بھی کوئی نوٹس لے گا؟