اسلام علیکم
جمعه مبارك
اے پروردگار ..
ہمیں بھی اُن لوگوں میں شامل فرمالے جنہیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ جو صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبہ کرتے ہیں اور جن کی توبہ کو تو قبول کرتا ہے. جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور
جن پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہے.
(آمین)
#PTI_Folllowers
نم آنکھ سے آسماں کی طرف دیکھا
اور اللّہ کو کہا:
میں تھک گیا ہوں
یا رب۔
کیونکہ میرا انتخاب ہمیشہ غلط رہا ہے۔
مجھے کبھی درست انتخاب کرنا ہی نہیں آیا۔
یا اللّہ میں نے تیری محبت کو بہت سی محبتوں کے نیچے رکھا
میرے قول میں تو" تو" بہت رہا
پر میرا فعل کہیں بہت پیچھے رہ گیا۔
میں سب کو راضی کرتے کرتے تھک گیا۔
کیونکہ میری ترجیح درست نہیں تھی۔
یا رب اب جب پوری طرح ٹوٹ گیا ہوں تو بکھرا ٹوٹا پھوٹا وجود تیرے سامنے لایا ہوں
کیونکہ تو نے جیسے میرا جوڑ جوڑ جوڑا اور مجھے تخلیق کیا ایسے تو میرا بکھرا وجود بھی سمیٹ دے گا💖🙏🏻
میں ہلکان رہا غیر ضروری کاموں میں خود کو مطمئن کرنے کے لیے ۔
پر بھول گیا۔
سکون تو تیرے ذکر میں ہے❤
میں بھول گیا ۔
یہ وعدہ تو تیرا تھا۔
ولسوف یعطیک ربک فترضی
عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا دے گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے...
اب جب یہ بھولے اسباق یاد آرہے ہیں تو میری نم آنکھوں کے باوجود بھی لب مسکرا رہے ہیں
کیونکہ تو اپنے وعدے کے خلاف نہیں جاتا...
اب کہاں گئی تھکن ؟
کیسی تھکن؟
اب صرف سکون اور شادابی ہے
الحمداللّہ❤
#PTI_Folllowers
#PTI_Folllowers. 🚨
بہت ہی بڑا بہت ہی بڑا فیصلہ۔ ڈی سی اسلام آباد کو چھ مہینے قید۔ یہ بہت بڑا فیصلہ ہے۔ آج شائید آپکو یہ چھوٹ فیصلہ لگے۔ لیکن جسٹس بابر ستار کے اس فیصلے سے پاکستان بدلے گا۔ ایک دن میڈم رولیکس جیسے کردار معصوموں پر ظلم کرنے پر ایسے ہی جیل کاٹیں گے۔
اے پیا جے، بابر ستار صاحب کا عدالتی فیصلہ...
ایسے فیصلے ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے... ایک سزا دے گا تو سارا کنبہ بچانے حاضر...
ان کو بس عوامی ڈنڈے کی ضرورت...
#مینڈیٹ_چور_بےشرم_لوگ#PTI_Folllowers
سزا کے خلاف اسلام آباد پولیس کا سرکاری ردعمل 👇