#PSl#Postpone
اپوزیشن جماعت Pdm کا سینیٹ الیکشن کا جیتنا اور پھر سے کرونا کیسسز کا بڑ ھنا یہ ایک حیرت انگیز بات ہے کیونکہ پاکستان میں سب کچھ ٹھیک چل رہا ہو تاہے اور جب اپوزیشن کی پوزیشن مضبوط اور مستحکم ہوتی ہے حکومت کرونا کیسسز لے کہ آجاتی ہے عمران خان صاحب آپ کو بہت سپورٹ کیا
سب نبیوں کا سردار کہے
میرا جسم علی م��ری جان علی
کونین کے تنہا خالق کا
مخلوق پہ ہے احسان علی
ہر کفر کے رستے میں حائل
فولاد کی ایک چٹان علی
تقدیر کی شوخ انگوٹھی میں
جگ مگ، جگ مگ ہر آن علی
الماس علی، یاقوت علی
ہیرا، گوہر، مرجان علی
#جشن_مولودکعبہؑ
Due to unexpected commercial power outage, Zong network services were temporarily down in some areas. Power issue has been resolved and services have been restored. Inconvenience is regretted.