پاک فوج کو اس آدمی کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے جو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ دراصل آرمی چیف نے اپنے حلف اور آئینی حدوود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صوبے میں ایک منتخب حکومت گرا کر گورنر راج لگایا۔
پاکستان اس سے زیادہ بڑے بڑے بحرانوں سے گزر چکا ہے اس سے بھی نکل جائیگا مسئلہ فقط اتنا سا ھیکہ دائروں کے اس سفر کے بارے میں اگلے کچھ برس میں نواز شریف آصف علی زرداری یا انکے قریبی کسی انٹرویو میں ہمیں بتا رہے ہونگے کہ یہ غلطی ہوگئی تھی گورنر راج نافذ نہیں کرنا چاھیئے تھا ، وہ
جو دوسروں کو طعنہ دیتے تھے تمہارے دھرنے سے پیٹرول مہنگا ہو گیا ہے ان کے کچھ کامیاب دھرنے دیکھیں
اب وفاقی حکومت کے خلاف مارچ کا اعلان کیا تو اپنی ہی حکومت گنوا بیٹھے۔۔
کراچی میں یکم جنوری سے 30 ستمبر تک اسٹریٹ کرائمز کی 41500 وارداتیں ہوئی ہیں ، شہریوں کو تحفظ فراہم کرنا اور ان وارداتوں کو روکنا حکومت سندھ کی ذمہ داری ہے
@monemzafarkhan#Karachi#streetcrime#Sindhgovernment
*یحییٰ The lion of Aqsa سیریز کا سحر برقرار*
لکی ون مال میں یحییٰ سیریز کا تیسرا دن بھی بچوں کے جوش و خروش سے بھر پور رہا۔۔ دلچسپی ایسی کہ بچے اپنے ساتھیوں کو بھی ساتھ لے آئے!!
یہ محض ایک سیریز نہیں نئی نسل کے لئیے اپنے اصل ہیروز کو جاننے اور یحییٰ کے کردار سے عزم، استقامت اور حوصلہ سیکھنے کا سفر ہے۔۔
یحییٰ سیریز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اس حقیقت کی عکاس ہے کہ نئی نسل اپنی تاریخ سے آگاہی، اسے سمجھنے اور اپنے اصل ہیروز کے کردار سے سیکھنے کا بھرپور جذبہ رکھتی ہے۔
#NeverForgetGaza
📢 ڈاکٹر حمیرا طارق، سیکریٹری جنرل ویمن ونگ جماعت اسلامی پاکستان، 11 اکتوبر بروز اتوار اوکاڑہ جلسہ عام سےخصوصی خطاب کریں گی۔
ثمینہ سعید، ڈپٹی سیکریٹری جنرل، اور مرکزی ٹیم کے دیگر افراد بھی شرکت کریں گے۔
⛽ پٹرول، گیس، بجلی اور پٹرولیم لیوی کے اضافی مالی بوجھ کے خلاف جلسۂ عام اتوار، 11 اکتوبر 2026ء کو منعقد ہوگا۔
ہمت ہے تو بلاول فارم 45 لیے کر آ جائیں
پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی A-Plus ٹیم ہے
امیر جماعت حافظ نعیم الرحمن کی لاہور میں میڈیا سے گفتگو
#لیوی_بھتہ_نامنظور
مہنگائی کے خلاف عوامی تحریک جاری رہے گی، خواتین ہر محاذ پر صفِ اول میں اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔
الحمدللہ! ایک ماہ کے نجی دورے کے بعد وطن واپسی ہوئی ہے۔
اس موقع پر میں حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان کی تمام ارکان و کارکنان کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہوں، جنہوں نے میری غیر موجودگی میں بھی مہنگائی کے خلاف جاری عوامی تحریک کو پوری استقامت، فرض شناسی اور عزم کے ساتھ آگے بڑھایا۔
جولائی سے جاری اس تحریک میں ہماری کارکنان نے جس ذمہ داری اور ثابت قدمی کا مظاہرہ کیا ہے، وہ قابلِ تحسین ہے۔ تحریک کے حوالے سے کارکنان کی گرمجوشی اور عوامی دلچسپی میں دن بدن اضافہ خوش آئند ہے۔
مہنگائی نے عام آدمی، بالخصوص خواتین کے لیے گھریلو اخراجات پورے کرنا دشوار بنا دیا ہے۔ ایسے حالات میں عوامی حقوق کے لیے آواز بلند کرنا اور مہنگائی کے بوجھ میں کمی کے لیے جدوجہد جاری رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
مجھے اس بات پر اطمینان ہے کہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی کی ارکان و کارکنان روزِ اول سے اس تحریک میں اپنے بھائیوں کے شانہ بشانہ صفِ اول میں موجود ہیں۔ ہماری خواتین نے استقامت اور عزم کے ساتھ تحریک کو آگے بڑھانے میں اپنا بھرپور حصہ ڈالا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی عوامی حقوق کی اس جدوجہد میں اپنا مؤثر کردار ادا کرتی رہیں گی۔
مجھے امید ہے کہ اوکاڑہ میں منعقد ہونے والے جلسہ عام میں ہماری ارکان، کارکنان اور عام خواتین بھرپور شرکت کریں گی۔ خواتین کی فعال شرکت اس تحریک کی قوت اور تسلسل کا اہم ذریعہ ہے۔
میں اپنی تمام کارکنان سے توقع رکھتی ہوں کہ وہ اسی جذبے، نظم و ضبط اور ثابت قدمی کے ساتھ عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گی، تاکہ مہنگائی سے متاثرہ عوام کے مسائل مؤثر انداز میں اجاگر کیے جا سکیں۔
عوامی حقوق کی یہ جدوجہد جاری رہے گی، ان شاء اللہ
🚨🚨🚨
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد آج امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن اوکاڑہ میں تاریخی خطاب کریں گے
ملکی صورتحال پر آئندہ لائحہ عمل کا اعلان متوقع
بھکاری بنا رہے ہیں تعلیم نہیں دے رہے
آئی ٹی اور اے آئی کا زمانہ ہے، دنیا بہت آگے نکل گئی ہے
ان لوگوں کے پاس کوئی راستہ نہیں کہ پاکستان کے لوگوں کو آگے بڑھا سکیں
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن لاہور سے اہم پریس کانفرنس
#لیوی_بھتہ_نامنظور
کراچی والوں کیلئے بھاری بل مگر بجلی غائب! کے الیکٹرک مافیا نےکراچی والوں کے دن کا سکون اور رات کی نیند برباد کردی۔ کب تک پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیو ایم کے الیکٹرک مافیا کی سرپرستی کریں گے.؟
#KElectric#karachi
@awais_hameed یعنی بھٹوز نے 6مرتبہ یہ جرم کیا پھر راگ جمہوریت کا الاپتے ہیں کبھی گورنر راج لگاتے ہیں کبھی ڈکٹیٹر کو ڈیڈی کہتے ہیں کبھی مخالفین کی انتخابی کامیابی تسلیم نہیں کرتے اور پھر کہتے ہیں کہ جمہوریت بہترین انتقام ھے
پیپلز پارٹی جمہوریت اور وفاقیت کی علمبرداری کا دعویٰ کرتی ہے، مگر گورنر راج اور ایمرجنسی جیسے اقدامات کی حمایت اس کے جمہوری دعوؤں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے۔
جمہوریت کے دعوے اور غیر جمہوری اقدامات ایک ساتھ نہیں چل سکتے