میں مرد سے مقابلہ نہیں کرتی کیوں کے مرد کو میرے رب نے ایک درجہ بلند فرمایا ہے اور جس کو میرے رب نے ایک درجہ بلند کیا ہو میری کیا اوقات کہ میں اس سے مقابلہ کروں
دنیا کا سب بھاری بوجھ
باپ کے ہاتھوں میں 7 سالہ بیٹے کی لاش۔
لاش بھی ایسی کہ زیادتی کے بعد قتل کیا گیا
ہری پور تحصیل خانپورکی حدود مارچ آباد کا رہائشی 7 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل
آج میں کیوں نا روئوں اپنے ملک کے گھٹیا نظام پہ آہ و پکار کیوں نا کروں
لعنت کیوں نا بھیج دوں
ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں 11 روپے سے زیادہ اضافہ کی سمری تیار کر لی گئی مہنگائی کا طوفان آنے کو ہے
لکھ لعنت وے عمرانہ تیرے تے
غریب کے ہاتھوں سے بچا کچا نوالہ بھی چھین لے گا دلہ
کب تک اور کس کس غلطی پر بھی اس کنجر کو ہم Defend کریں گےاب نہیں
میرا درد مٹانے کب آو گے
میرا دل بہلانے کب آو گے
مرگ بستر پہ ہوں کب سے
جب مر جاوں گا تب آو گے
غم وصال برپا ہوگا جس شب
اس شب آو گے کب آو گے
ابھی چلے آتے تو تسلی سی
ہو جاتی کہ کوئی تو اپنا ہے
پھر انجانا سا اک ہجوم ہوگا
سب آئیں گے تب آو گے کب آو گے