عمران نیازی کی سنگدل حکومت نے 12ویں دفعہ جان بچانے والی ادویات سمیت دواؤں کی قیمتوں میں اوسطاً %50 اضافہ کر دیا۔اس حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 3سال میں 300 سے 400 فیصد اضافہ کیا ہے جس سے غریب عوام علاج تک کی بنیادی سہولت سے محروم ہو چکی۔ عوام کو مفت علاج کا دعویٰ صرف ڈرامہ ہے!
پاکستان کا پہلا فوجی سربراہ لیفٹیننٹ جنرل سرفرینک والٹر میسروی ایک فرنگی اور پہلا وزیر خارجہ سر ظفر اللہ خاں قادیانی تھا
نوزائیدہ مملکت کے معروضی حالات تاریخ کے کسی طالب علم سے مخفی نہیں البتہ ہمارا ہیرو کوئی کافر یا مرتد نہیں ہو سکتا
بمصطفٰے ﷺ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست