لاہور پولیس کی پشتونوں کو دہشت گرد ثابت کرنے کی ایک اور کوشش....... اسی تارہ 2نمبر ویڈیو پہ لعنت جو پٹھان کے لباس بناتے ھے انشاءاللہ توڑا انتظار کرے یہ جو اصلی دہشتگرد ھے وہ یہی پٹھان اسکو بےنقاب کرے گے............
علی وزیر کے نیازی ایکپریس ٹرمینل ڈی اٸی خان ٹو لاھور کو سیل کر دیا گیا ھے نامعلوم وجوھات کی بنا اس طرح کے cheap tactics سے علی وزیر کو دبایا نھی جا سکتا
#WeStandWithAliwazir#WeStandWithAliwazir
آج اگر ہم نے علی وزیر پر سٹینڈ نہیں لیا تو اپنی ذریعہ معاش پر حملہ کرنے کیلئے تیار رہو تاریخ گواہ ہے کہ علی وزیر کے خاندان کے قتل عام کے بعد میری آپ کے خاندان کے قتل شروع ہوئی
#WeStandWithAliwazir#IStandWithAliWazir