@Cajed_Mkak @Its_khan27 @Anamta_PTI@Ayezajamil @950nk @Fabs640@Bir_Ask_Sehri عجیب آشوب وضع داری ہمارے اعصاب پر ہے طاری
لبوں پہ ترتیب خوش کلامی دلوں میں تنظیم نوحہ خوانی
ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صعوبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھے کئی رویوں کی خاک چھانی
@Cajed_Mkak@Xaphak_Mkak@NJIKOfficial @HFAHADRAY1 یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
ہوں بھی دلوں میں اک کدورت تھی
تم نے رسمن بھلا دیا ہمیں ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی
😉