We are pleased to announce Miss (@zara_hiyat) as Group Admin of @TeamPakPower.
It is Hoped that Miss Zara Hiyat will use her abilities for the improvement of Team.
Congrats 💐 & Best of Luck !
#TeamPakPower
We are delighted to welcome Mr. Farman Ullah UTK (@Famikhan_S2) as our new Team Head for @TeamPakPower.
Wishing you great success as you bring your expertise and leadership to help take our team to the next level. Congratulations and best wishes! 💐✨
#TeamPakPower
تقریباً 50 دن تک پنجاب حکومت کے حکم پر نظر بند رہنے والی دونوں بہنوں کو نورین نیازی کی بیٹی ہاجرہ نیازی کے حوالے کر دیا گیا ہے، تاہم عمران خان کی بہن علیمہ خان بدستور جیل میں نظر بند ہیں۔
اگر آپ ٹویٹر حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں ظلم کے خلاف لڑنا چاہتے ہیں حق کی آواز بلند کرنا چاہتے تو ٹویٹر ٹرینڈنگ کارواں @TeamPakPower میں شامل ہوں
ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
َا يُصِيبُ الْمُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ وَلَا وَصَبٍ وَلَا هَمٍّ وَلَا حُزْنٍ إِلَّا كُفِّرَ بِهِ مِنْ خَطَايَاهُ
اردو ترجمہ:
مسلمان کو جو تھکاوٹ، بیماری، غم یا پریشانی پہنچتی ہے، اللہ اس کے ذریعے اس کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے۔🤲🏻
📖 صحیح بخاری: 5641
ذہنی سکون کا پہلا اصول یہ ہے کہ پہچانو کون تمہاری وضاحت کا حق دار ہے اور کون تمہاری خاموشی کا..
ہر کسی کے سامنے دل کھولنا ضروری نہیں، کیونکہ ہر شخص سمجھنے نہیں، پرکھنے آتا ہے..
خاموش رہنا، فاصلہ اختیار کرنا اور خود کو غیر ضروری وضاحتوں سے بچانا سیکھو..
ہر کسی کو اپنے دل کی کتاب مت پڑھاؤ، کچھ لوگوں کے لیے تمہاری خاموشی ہی سب سے مضبوط جواب ہے۔
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
#خاتم_الرسلﷺ
زندگی کی وہ گھڑی لافانی ہو جاتی ہے جو ہادیِ اعظم ﷺ آقا کریم ﷺ کے ذکرِ پاک اور درود پاک کے نور سے منور ہو جائے۔
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ
#خاتم_الرسلﷺ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
یا رب العٰلمین! اس خوبصورت صبح کی پہلی کرن کے ساتھ ہمارے دل میں اپنا خشوع و خضوع اتار دے۔۔
آقا ﷺکے عشق میں مجھے مگن رکھنا جومیری زِندگی کا حاصل ہے۔۔