@AimalKhanswati بلکل صحیح فرمایا آپ نے
یقینا باطل کے سامنے سیسہ پلائی دیوار کے مانند ہوں گے
حضرت آپ کوشش کریں ان شاء اللہ ضرور ایک دن سب ایک ساتھ ہوں گے
اللہ تعالٰی آپ کی اس کاوش کو شرف قبولیت سے نوازے آمین
احباب سے ایک مشورہ کرنا ہے،
کیوں نہ ایسا نظام بنایا جائے کہ مذہبی ایشو پر جمعیت علمائے اسلام، جماعت اسلامی، تحریک لبیک، سپاہ صحابہ وغیرہ تمام مذہبی جماعتیں ایک ساتھ ٹرینڈ چلائے یا ایک دوسرے کے چلائے گئے ٹرینڈ میں حصہ ڈالیں، تاکہ مذہبی ایشو کو بہترین طریقے سے ہائی لائٹ کیا جا سکے-
حضرت عمرؓ کو اس وجہ سے نماز کی حالت میں شھید کیا گیا تھا کیونکے کسی ماں نے ایسا مرد ہی نہیں جنا تھا جو سامنے آکر عمرؓ کا مقابلہ کرتا
@QAZI_55#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
جودشمنِ عمر ہے ، وہ دشمن نبی کا ہے
قربت کے اس مقام پہ ہیں جلوہ گر عمر
حُبّ رسول میں تری غیرت ہے لاجواب
اے عشق کے سفیر، اے فخرِبَشَر عمر
آفاق پر لکھی ہے تری داستانِ عشق
تاحشرجگمگائے گی، ہراک سطر عمر
#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
حضرت علی ؓ نے فرمایا : ہم اس بات کو بعید نہیں سمجھتے کہ تسکین بخشنے والا کلام عمر ؓ کی زبان پر جاری ہوتا ہے ۔ ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
عمر جیسا عادل، عمر جیسا خلیفہ، عمر جیسا بہادر، عمر جیسا جری اور عمر جیسا آعلیٰ منتظم نا آج تک پیدا ہوا ہے اور نا پیدا ہوگا ♥
رضی اللہ تعالیٰ عنھم و رضو عنہ ♥
#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے اسلام کیلئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دُعا کی برکت تھی جسمیں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام کی تائید وتقویت کیلیے دو میں ایک عمر کیلئے اسلام کی دُعا مانگی ایک عمرو بن ہشام جبکہ دوسرا عمر بن خطاب #مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
میں خانہ کعبہ نماز پڑھنے جا رہا ہوں
جس نے اپنے بچے یتیم کرانے ہیں
وہ میرا راستہ روکے
سیدناحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ ♥️
#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ