Pakistan and PM of Pakistan !!
Pakista is Beautiful as looks in the picture.
Pakistan is as Peaceful as
Prime minister Imran Khan
looks in the picture.
Come to Pakistan.
Come to Peace and Beauty.
Pakistan your second Home.
#PakSafeForTourism
یقینا ( قیامت کی ) گھڑی کا علم اللہ ہی کے پاس ہے ، وہی بارش برساتا ہے ، اور وہی جانتا ہے کہ ماؤں کے پیٹ میں کیا ہے ، اور کسی متنفس کو یہ پتہ نہیں ہے کہ وہ کل کیا کمائے گا ، اور نہ کسی متنفس کو یہ پتہ ہے کہ کونسی زمین میں اسے موت آئے گی ۔ بیشک اللہ ہر چیز کا مکمل علم رکھنے والا
@ShaharBano_ @Jaramaramani there is a fear behind this question
"خدانخواستہ آپ چاۓ تو نہیں پئیں گے"
it is asked just before leaving.
just to inform
i belong to a SHEIKH family.
ہم مریم صفدر کو ڈاکو رانی کہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام
وہ عمران خان کی پھانسی کی تحریک چلائیں تو چرچا نہیں ہوتا
ویسے ابھی لفافے آئیں گے اور اس hate speech کو justify کریں گے-
مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور اس پارٹی کی آج کل کی کرتا دھرتا مریم نواز اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایک ٹرک کی تصویر بڑے شوق اور فخر سے لگاتی ہیں یہ بتانے کے لئیے کے لوگ نواز شریف کی واپسی کے کس قدر خواہاں ہیں۔ اس ٹرک کی رجسٹریشن پلیٹ پر جو نمبر لکھا نظر آ رہا ہے وہ NGR 306 ہے،
@ChPansota1@ImranKhanPTI ھر شکائت عمران خان کو کرنے کی بجاۓ اس کاؤنٹر سے بندے سے تحریری جواب لیں.
بینک کی ھیلپ لائن پہ فوری شکائت کریں.
میزان
یو بی ایل
بہتر سروس
تم نے لوٹا ہے صدیوں ہمارا سکوں
اب نہ ہم پر چلے گا تمہارا فسوں
چارہ گر دردمندوں کے بنتے ہو کیوں
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگر
میں نہیں مانتا, میں نہیں جانتا
اس کھلے جھوٹ کو, ذھن کی لوٹ کو
میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
#جمہوری_صدارتی_نظام
بہتر طرز حکومت
ان چیزوں کا حل اسلامی نظام خلافت میں ھے.جو کہ ان حالات میں ابھی ممکن نظر نہیں آتا.
مگر جمہوری صدارتی نظام(Democratic Presidential System)
اسلامی نظام خلافت کے قریب ترین ھے.جو کہ امریکہ میں بھی رائج ھے.
#محبت_مافیا
آڈیٹر جنرل کا آفس تمام وفاقی محکموں کے بجٹ اور اخراجات کی آڈت کرتا ہے اور بے ضابطگیوں کی نشان دہی کرتا ہے۔حیران کن بات یہ ہے کہ آڈیٹر جنرل اپنے محکمہ کا آڈٹ کروانے پر تیار نہیں۔ وزارت خزانہ سے لڑ رہا ہے۔ ہائی کورٹ سے پانچ سال سے حکم امتناعی لے رکھا ہے۔
#اندھیر_نگری