❤️💚 خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں Team Youngster کے ہر اُس ممبر کو جو اس مشن میں اپنی محنت، وقت اور جذبے کے ساتھ کھڑا رہا۔ آپ سب کی لگن اور مستقل مزاجی قابلِ فخر ہے۔ 🇵🇰
یہ کامیابی کسی ایک کی نہیں، ہم سب کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ عمران خان کے نظریے اور ایک بہتر پاکستان کی امید کے ساتھ ہمارا سفر جاری رہے گا۔ ✊🔥
سلام ہے آپ سب کے جذبے کو! ❤️
#فتح_کپتان_کی_ہوگی
#TeamYoungster
👏 @Morpheus0300
👏 @alirizwan876
👏 @ZiymaKhan
👏 @faysalshah22
👏 @LimitlessRebel
👏 @AQayoumKhanPTI
👏 @33Aanwr
👏 @Bella512302
👏 @fanpk12
👏 @Ms_2384
👏 @Anaya2official
👏 @AzadiKaSafar
حسنین بھائی کے ساتھ ظلم کیا جا رہا ہے،ظالموں نے ان کا گھر تک توڑ دیا،متعدد بار گرفتار ہوئے،گھر والوں کو دھمکیا دی جا رہی ہیں،لیکن پھر بھی حق کے راستے سے پیچھے نہیں ہٹے۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ حسنین بھائی کے لیے آواز اٹھائیں۔۔۔
عمران خان پاکستان کی تاریخ میں وہ واحد آدمی ہیں جنہوں نے بہت بار ناممکن چیزوں کو ممکن کر دکھایا وہ ورلڈ کپ جیتنا ہو چاہیے وہ شوکت خانم بنانا ہوں پھر ایک،دو نہیں،تیسرا بن رہا ہے ماشاءاللہ 29 دسمبر کو افتتاح ہونے جا رہا ہے،
مزید تفصیلات سنیں🛑
زندگی میں کسی کو اتنا اختیار مت دو کہ اُس کی توجہ تمہاری عادت بن جائے اُس کی فکر تمہارا سکون اور اُس کی خاموشی تمہاری اذیت بن جائے۔ کیونکہ لوگ جب بدلتے ہیں تو صرف اپنا رویہ نہیں بدلتے کبھی کبھی ہمارے اندر کی پوری دنیا بدل کر رکھ دیتے ہیں۔ سب سے تکلیف دہ لمحہ وہ نہیں ہوتا جب کوئی چھوڑ کر چلا جائے بلکہ وہ ہوتا ہے جب وہی شخص تمہاری موجودگی تمہاری خاموشی اور تمہارے احساسات سے بے نیاز ہو جائے جس کے لیے کبھی تمہاری ایک اداس بات بھی ناقابلِ برداشت ہوا کرتی تھی۔❤️🩹🥀
#اردو_زبان
السلام علیکم، صبح بخیر
ہر نئی صبح اللہ کی طرف سے ایک خوبصورت تحفہ ہے،
نئی امیدوں، نئی دعاؤں اور نئے خوابوں کا آغاز ہے۔
اللہ پاک آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے،
آپ کے دل کو سکون، چہرے کو مسکراہٹ اور
آپ کی ہر دعا کو قبولیت عطا فرمائے۔
آپ کا آج کا دن رحمتوں، برکتوں اور محبتوں سے بھرپور ہو۔ آمین!
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
#متاعِ_دل
السلام علیکم، صبح بخیر
صبح کی پہلی کرن آپ کے لیے خوشیوں کا پیغام لائے، ہر نیا لمحہ آپ کے دل کو سکون عطا کرے۔
اللہ پاک آپ کی آنکھوں میں خواب، لبوں پر مسکراہٹ اور دل میں اطمینان رکھے، آپ کی ہر پریشانی کو آسانی میں بدل دے۔
دعا ہے کہ آپ کا آج کا دن محبت، رحمت، خوشیوں اور بے شمار برکتوں سے سجا رہے۔
آمین یا رب العالمین!
یہ کیسا نظام ہے؟ یہ کیسی جمہوریت ہے؟
ساڑھے چار کروڑ عوام کے منتخب نمائندے کی ایک صوبے کا وزیر اعلیٰ گرفتار نہیں کیا گیا، بلکہ اٹھا لیا گیا ہےـ پر آخر جواب کون دے گا؟ کیا آئین، قانون اور عوامی مینڈیٹ کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہی؟
عمران خان کی تینوں بہنوں کو ناحق قید میں رکھنا آخر کون سا انصاف ہے؟ 💔
اپنے بھائی سے ملاقات اور انصاف کا مطالبہ کرنے والی خواتین کو قید کرنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔
یہ ظلم بند کرو، عمران خان کی بہنوں کو فوری رہا کرو!
@NaeemPanjuthaa@KaliwalYam
﷽
السلام علیکم
"اصول پرست اور ایماندار شخص اکثر و بیشتر لفظوں کی کشمکش میں ہار جاتا ہے کیونکہ وہ سچ کا پابند ہوتا ہے اور سچ ہمیشہ تلخ ہوتا ہے مگر منزل تک پہنچ جاتا ہے، جبکہ جھوٹ بولنے والا شخص کچھ بھی کہہ سکتا ہے اور جھوٹے شخص کی کامیابی ہمیشہ عارضی ہوتی ہے"
اللہ رب العالمین ہمیں ہمیشہ سچ بولنے اور سچ کا ساتھ دینے کی ہمت اور توفیق عطاء فرمائے۔ آمین
📖 وَلَا تَهِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا وَأَنتُمُ الْأَعْلَوْنَ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ
✨ ترجمہ: اور نہ ہمت ہارو اور نہ غم کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو۔
📍 (سورۃ آل عمران: 139)
🔥 حوصلہ ہمارا، اتحاد ہماری طاقت! 💪🏻
✊🏻 𝙏𝙀𝘼𝙈 𝙄𝙈𝙍𝘼𝙉 × 𝙁𝙄𝙂𝙃𝙏𝙀𝙍𝙎 ✊🏻
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
زندگی مختصر ہے، اسے نفرت، حسد اور بدلے کی آگ میں مت گزاریں۔ دل صاف رکھیں، اپنی غلطیوں پر معافی مانگیں اور جہاں ممکن ہو دوسروں کو معاف کرنا سیکھیں۔ آخر میں انسان کے ساتھ اُس کا کردار اور اعمال ہی رہ جاتے ہیں۔
#LifeLessons
ہمارے ملک میں کوئ سرمایہ کاری اس لئیے نہیں نہیں کرتا ،کیونکہ عمران خان نے امریکہ اور سعودی عرب میں جاکر بتایا تھا یہ چور ہے جسکی وجہ سے کوئ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کو تیار نہیں ، اسحاق ڈار