بَحرَین (Bahrain) دو دریا، بحرین پھولاوئی وادی نیلم کا ایک خوبصورت گاؤں جوکہ دو دریاؤں(گجرناڑاور سرنالہ)کے سنگم پہ واقع ہے، یہاں مقامی لوگوں کی پن چکیاں اور مقامی پن بجلی کا ہیڈرل پاؤر بھی اسی بستی میں ہے،اس کا پرانا نام تھِنگ ہے۔۔۔!
#Bahrain#بحرین@BahrainAjk
جو دوست👥 عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں انکے فالورز 10,000 سے کم ہیں وہ ریٹویٹ 🔁 کر کے اپنے آپ کو مینشن کریں تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جاسکے۔
🐧🐧🐧🐧🐧
@Nra_19@Lelliyz@Its_zib@Nra_63@_sLn3#نماز_قائم_کرو