MashaAllah, view of the Kaaba from space!
Thank you, Astronaut Sir, Don Pettit, for capturing and sharing this blessed sight with such beauty & respect.
May Allah accept the tawaf of million people's. 🕋
افسوس افسوس افسوس ہماری قومی اسمبلی اپنی مدت کے خاتمے سے پہلے بغیر بحث کے دھڑا دھڑ بل پاس کئے جا رہی ہے ذرا اس بل کے ٹائیٹل پر غور کریں یہ پاک چائنہ گوادر یونیورسٹی لاہور کا بل ہے کیا کسی نے قومی اسمبلی میں یہ پوچھا کہ گوادر کے نام پر لاہور میں یونیورسٹی کیوں بنائی جا رہی ہے؟
شاطر استعماری سوچ کے تحت بلوچستان کے وسائل پر سودا گیری کرکے گْوادر کے نام پر پاک چائنہ یونیورسٹی کو لاہور میں تعمیر کرایا جارہا ہے۔وفاق اور پنجاب ہمارے وسائل کو لوٹنے کے بعد ہماری تہذیب اور شناخت کو بھی مٹانا چاہتے ہیں۔ بلوچ نوجوان کسی بھی ایسے منصوبے کو قبول نہیں کرینگے جو بلوچستان کی وسائل کو استعمال لاکر کسی اور کو فائدہ پہنچائے۔
@hecpkofficial@Gov_Balochistan@CMShehbaz
ہائے یہ پریشان اور مایوس کن چہرہ یہاں کے عوامی نمائندوں اور حکومت کے چہرے پر ایک زور دار تھپڑ سے کم نہیں؟؟ مسٹر چیئرمین صاحب کیا حساب دے سکتے ہیں ایسے ہزاروں معصوم اور پریشان کن چہروں کا؟؟
اللہ ہو اکبر 😥
@AQuddusBizenjo@HamidMirPAK
@zehri_muqadas
#خاموش_انتظامیہ_ڈوبتا_بلوچستان
Here in Pirkoh Dera Bugti there is a single Ufone tower without any electrical system. A solar system is installed which runs for only three to four hours a day due to this monsoon system. And Ufone continues to charge its package @Ufone@dpr_gob
ریاست شیر باز بگٹی جیسے لوگوں کو تحفظ دینے میں ناکام کیوں ہے۔ شیرباز کا کسی بھی سیاسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
پیر کوہ میں پانی بحران اور وبا کے دوران شیر باز نے انفرادی حیثیت میں بت کام کیا۔ اس نے چندہ جمع کرکے ہزاروں لوگوں کی مدد کی۔ کیا یہی یہ اس کا جرم ہے؟
کھمبے بجلی كا انتظار کر کر کے تھک کےسونے لگے
منتخب ایم پی اے اور ایم این اے سے گزارش ہے کہ اِن کمبوں کو جلد ٹھیک کرے اور مضبوطی سے لگائیں
اور کھمبے لگے بھی مین روڈ کے ساتھ ہے اگر كل کو یہ کمبے روڈ کی جانب گر گئے تو جانی اور مالی نقصانات کا خطرہ ھو سکتا ھے

مرحوم کریم بخش انتہائی غریب آدمی تھے جوکہ اپنےجانے بعد 5 بچوں کو بے یارو مدد گارچھوڑ کر گئے رشتہ رات پیر کوہ میں طوفانی بارشوں کی وجہ انتقال کرگئے اور یہاں تک کہ گھر نہ ہونےکی وجہ سے میت کو بارش سے بچانے کے لیے پلاسٹک کے نیچے رکھا گیا۔
@HamidMirPAK@SHAZAN_BUGTTI@bugti_habib1
OGDCL_ PIRKOH_GAS_FIELD
According to the sources, There is a Well number 32 of Pir Koh which was removed by OGDCL Company by Declaring it useless and without any cleaning, Gas came out in it automatically today۔
And OGDCL says there is no Gas in Pirkoh۔
#Balochistan
#پیرکوہ ڈیرہ بگٹی
پیرکوہ کے بچے نوجوان اور بوڑھےپانی کی قلت ہونے اور پروجیکٹ پر کام سٹارٹ نہ ہونے کی وجہ سے ڈیرہ بگٹی کی طرف مارچ کر رہے ہیں
یاد رہے پانی کی قلت اور ہیضے کی وجہ سے کم و بیش 25 سے زائد افراد جان کی بازی ہارگئے تھے
#PirkohNeedsWater@BugtiGohram

پیرکوہ میں عارضی طور پر پانی کی ترسیل اور وبا کو کنٹرول کیا گیا تھا، لیکن ایک بار پھر پیرکوہ میں پانی کی قلت ہونے لگی ہےگورنمنٹ کی طرف سے پانی کے مستقل حل کےلئے کوئی خاطرخواہ اقدام نہ ہونے کی وجہ سےوہاں کے رہائشی اپنے آبائی علاقے کو چھوڑنے پر مجبور ہورہے ہیں
As you all know, last month there was a water shortage and cholera epidemic in Pirkoh. The Govt of balochistan and NGOs then started delivering water by tankers.NGOs have closed their projects. The water crisis is on the rise again #PirKohNeedsWater#pirkohkopanido